تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجَزّیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُتَجَزّیٰ

جزو جزو کیا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ جس کے اجزا ہوں، جو مرکب نہ ہو

مُتَجَزّا

جزو جزو کیا ہوا ؛ ٹکڑے ٹکڑے ؛ الگ الگ جس کے اجزا ہوں ، جو مرکب نہ ہو ۔

مُتَجَلّی

جلوہ دکھانے والا، ظاہر، جلوہ آرا، روشن، درخشاں، چمک دار

مُجَزّیٰ

مُجَزّی

جزو جزو کرنے والا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا ، توڑنے والا ، مکسار ۔

مُتَجَوِّز

وہ جو بے توجہی سے کوئی کام کرے ، بے پروا ، غافل ؛ وہ جو فضول باتیں کرے ؛ غماضی کرنے والا ؛ چشم پوشی کرنے والا

مُتَجَہّز

کسی بات کے کرنے کے لیے آمادہ ، تیار ، لیس

مُتَجاوِز

حد سے آگے بڑھنے والا، اپنی حد سے گزر جانے والا، تجاوز کرنے والا

مُتَجاوِزاً

تجاوز کرتے ہوئے، حد سے بڑھ کر، زیادہ، پرے، اوپر

مُتَجاوِز ہونا

حد سے تجاوز ہونا، حد سے باہر ہونا

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مُجھی

مجھ ہی

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مِتی

تاریخ، تتھ

مَزی

زیادت ، افزونی ، زیادتی ، بڑھوتری ؛ (مجازا ً) فضیلت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجَزّیٰ کے معانیدیکھیے

مُتَجَزّیٰ

mutajazza•मुतजज़्ज़ा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَجَزّیٰ کے اردو معانی

صفت

  • جزو جزو کیا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ جس کے اجزا ہوں، جو مرکب نہ ہو

Urdu meaning of mutajazza

  • Roman
  • Urdu

  • juzu juzu kyaa hu.a, Tuk.De Tuk.De, alag alag jis ke ajaza huu.n, jo murkkab na ho

English meaning of mutajazza

Adjective

  • broken into pieces, in parts

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجَزّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجَزّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone