تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَرْجِمِین" کے متعقلہ نتائج

مُتَرْجِمِین

مترجم (رک) کی جمع ، ترجمہ کرنے والے ، شارحین ۔

مُتَرْجِمی

مترجم کا کام یا پیشہ ، ترجمہ کرنا ، ترجمانی کرنا ۔

مُتَرْجَمَہ

ترجمہ کی گئی، ترجمہ کی ہوئی

مُتَرْجِمَہ

مترجم کی تانیث، ترجمہ کرنے والی، ترجمانی کرنے والی، ایک زبان کی بات دوسری زبان میں بیان کرنے والی

مُتَرْجِم

ایک زبان کی بات دوسری زبان میں بیان کرنے والا، ایک زبان کے الفاظ یا عبارت کا مفہوم دوسری زباں میں منتقل کرنے والا، ترجمہ کرنے والا، ترجمان، شارح

مُتکَلِّمِین

۱۔ علم کلام کے ماہر ، وہ علما جو مذہبی امور کو عقلی دلائل کے ساتھ ثابت کرنے کے ماہر ہوں ۔

مُجرِمِین

مجرم (رک) کی جمع ، قصور وار ، گناہ گار لوگ۔

مُتَعَلِّمِین

طلبا، تلامذہ، چیلے

مَحْرُومِین

محروم (رک) کی جمع ، نامراد لوگ ، محروم رہ جانے والے

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

مُتَرْجَم

ترجمہ کِیا گیا ، ترجمہ کِیا ہوا ۔

مُنَجِّمِین

ستارہ شناس لوگ

مُتَقَدِّمِین

پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے

مُتَخَرَّجین

متخرج (رک) کی جمع ۔

مُتَرَدِّدین

متردِّد (رک) کی جمع ؛ بار بار آنے جانے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَرْجِمِین کے معانیدیکھیے

مُتَرْجِمِین

mutarjimiin•मुतर्जिमीन

دیکھیے: مُتَرْجِم

  • Roman
  • Urdu

مُتَرْجِمِین کے اردو معانی

صفت

  • مترجم (رک) کی جمع ، ترجمہ کرنے والے ، شارحین ۔

Urdu meaning of mutarjimiin

  • Roman
  • Urdu

  • mutarjim (ruk) kii jamaa, tarjuma karne vaale, shaarhiin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَرْجِمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَرْجِمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone