تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَنَخِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَنَخِّر

بوسیدگی کی وجہ سے ریزہ ریزہ ہونے والا ، جو ریزہ ریزہ ہو ، بوسیدہ ۔

مُتَنَفِّر

نفرت کرنے والا، کراہت کرنے والا، بھاگنے والا، الگ رہنے والا، بیزار

مُتَنَظِّر

وہ جو تاخیر کی اجازت دے ؛ وہ جو انتظارکرے ؛ دیکھنے والا

مُتَبَخِّر

(طب) بخارات یا بھاپ بن کر اُڑنے والی دوا

مُتَاَخِّر

پیچھے آنے والا، بعد کا، آخر کے زمانے کا، جو بعد میں ہوا ہو

مُتَنَشِّر

ملک سے باہر پھیلا ہوا

مُتَفَخِّر

مغرور ، متکبر

مُتَنَوِّر

روشن ، منور

مُتَنَصِّر

عیسائی ہو جانے والا ، جو عیسائی ہوگیا ہو ۔

مِنْخَر

ناک کے دونوں نتھنوں میں سے ہر ایک، ناک کا چھید

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

مُتَنَفِّر رَہنا

نفرت کرنا ، نافر رہنا ، بیزار رہنا ۔

مُتَنَفِّر کَرنا

بیزار کرنا ، نفرت دلانا ۔

مُتَنَفِّر ہونا

بیزار ہو جانا ، نافر ہو جانا ، کراہیت رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَنَخِّر کے معانیدیکھیے

مُتَنَخِّر

mutanaKHKHir•मुतनख़्ख़िर

اصل: عربی

اشتقاق: نَخَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَنَخِّر کے اردو معانی

صفت

  • بوسیدگی کی وجہ سے ریزہ ریزہ ہونے والا ، جو ریزہ ریزہ ہو ، بوسیدہ ۔

Urdu meaning of mutanaKHKHir

  • Roman
  • Urdu

  • bosiidagii kii vajah se reza reza hone vaala, jo reza reza ho, bosiida

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَنَخِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَنَخِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone