تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَکَیِّف" کے متعقلہ نتائج

مُتَکَیِّف

کسی کیفیت سے متاثر ہونے والا ، کیف اندوز ۔

مُتَکَہَّف

گڈھے یا غار والا ، جس میں گڈھا یا غار ہو ۔

مُتَّکی

تکیہ لگانے والا، کسی پر انحصار کرنے والا، تکیہ کرنے والا، بھروسا کرنے والا

مُتَکَشِّف

کھلا ہوا ، برہنہ ؛ ظاہر ، عیاں ۔

مُتَکافی

ایک دوسرے کے برابر ہونے والا، دو طرفہ، برابر، ایک دوسرے کے بدلے میں، مقابل کے، جوابی

مُتَقَفِّی

دوسروں کی تقلیدکرنے یا دوسرے کے نقش قدم پر چلنے والا ؛ وہ جو دوسروں کی نقل کرے

مُتَلَیَّف

ریشہ دار ، لیف والا ۔

مُکَیِّف

کیف پیدا کرنے والا ، حظ دینے والا ، محظوظ کرنے والا ؛ نشہ آور چیز ۔

مُتَکَلَّف

تکلف کیا ہوا، پر تکلف، وہ متکلف

مُتَکَلِّف

تکلف یا بناوٹی طور پر کوئی کام کرنے والا، تکلف کرنے والا

مُعْتَکِف

اعتکاف کرنے والا، خصوصاً ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں مسجد کے کسی گوشے میں عبادت کے لیے اعتکاف میں بیٹھنے والا، مسجد میں ایک گوشے کے اندر بیٹھ کر عبادت کرنے والا، عاکف

مُتَوَقِّف

توقف کرنے والا، دیرپا، تساہل کرنے والا، ٹھہرنے والا

مُکَیَّف

کیف سے لبریز، سرشار، مست، بے خود، کیف کے عالم میں، صورت پذیر، اثر پذیر، متاثر

مُعْتَکِف ہونا

اکثر گھر میں رہنا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ۔

مُعْتَکِف ہو جانا

اکثر گھر میں رہنا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَکَیِّف کے معانیدیکھیے

مُتَکَیِّف

mutakayyif•मुतकय्यिफ़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَکَیِّف کے اردو معانی

صفت

  • کسی کیفیت سے متاثر ہونے والا ، کیف اندوز ۔

Urdu meaning of mutakayyif

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaifiiyat se mutaassir hone vaala, kaif andoz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَکَیِّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَکَیِّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone