تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَلَطِّف" کے متعقلہ نتائج

مُتَلَطِّف

مہربانی کی نظر رکھنے والا، مہربان

مُلَطِّف

جو لطافت دے، لطافت بخش

مُتْلِف

تلف کرنے والا، ضائع کرنے والا

مُتَلَیَّف

ریشہ دار ، لیف والا ۔

مُخْتَلِف

جدا، جو یکساں نہ ہو، الگ، علیحدہ، غیر مشابہ، نیارا

مُسَلَّط

وہ جو کسی پر غالب کر دیا جائے، حاوی، غالب

مُتَقَطِّع

وہ جسے چند حصوں میں کاٹا گیا ہو ؛ پانی ملی ہوئی شراب

مُتَلَقِّی

پہنچنے والا، ملنے یا ملاقات کرنے والا

مَتْلُو

جو پڑھا جائے، پڑھا جانے والا، پڑھا گیا

مَتْلائی

جی متلانے کی کیفیت

مَتْلی

طبیعت کا مالش کرنا، جی متلانے کی کیفیت، قے، اُبکائی، استفراغ

مُخْتَلِف النَّوْع

الگ الگ نوع کے، مختلف اقسام کے، الگ الگ قسمیں

مُتَلافی

تلافی کرنے والا ، نقصان کا معاوضہ دینے والا ۔

مُخْتَلِطَہ

مختلط(رک)کی تانیث

مَغْلَطَہ

منطق کے طریقے پر قائم کی ہوئی وہ دلیل جو دراصل مغالطے میں ڈالنے کے لیے وضع کی جائے، وہ کلام جو غلط فہمی اور اشتباہ میں ڈالے، وہ جگہ جہاں کوئی شخص بھرم میں پڑ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَلَطِّف کے معانیدیکھیے

مُتَلَطِّف

mutalattif•मुतलत्तिफ़

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: لَطَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَلَطِّف کے اردو معانی

صفت

  • مہربانی کی نظر رکھنے والا، مہربان

Urdu meaning of mutalattif

  • Roman
  • Urdu

  • mehrbaanii kii nazar rakhne vaala, mehrbaan

English meaning of mutalattif

Adjective

मुतलत्तिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कृपा करने वाला, दया करने वाला, कृपालु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَلَطِّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَلَطِّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone