تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتْلی" کے متعقلہ نتائج

مَتْلی

طبیعت کا مالش کرنا، جی متلانے کی کیفیت، قے، اُبکائی، استفراغ

مُطَلّیٰ

سونے کا کام کیا ہوا، طلائی، سنہرا، زریں، طلائی، نقشیں

مَتْلی ہونا

ایسی کیفیت پیدا ہونا جس سے قے ہو، جی متلانا، متلی آنا، قے کرنے کو جی چاہنا

مَتْلی آنا

اُبکائی آنا ، طبیعت کا مالش کرنا ، جی متلانا ۔

مُمتَلی

پر، لبریز، بھرا ہوا، مملو، اٹا ہوا

مُتَتَلّی

وہ جو اپنا حق ثابت کرے ؛ لگاتار ، سلسلہ وار

مُتَلَیَّف

ریشہ دار ، لیف والا ۔

مُتَوَلّی

۱۔ انتظام کرنے والا ، مہتمم ۔

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مَتْلُو

جو پڑھا جائے، پڑھا جانے والا، پڑھا گیا

مُتَعالی

بہت عالی، بلند، بزرگ، برتر

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مِلی

مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

مِتی

تاریخ، تتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتْلی کے معانیدیکھیے

مَتْلی

matlii•मतली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَتْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طبیعت کا مالش کرنا، جی متلانے کی کیفیت، قے، اُبکائی، استفراغ

شعر

Urdu meaning of matlii

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat ka maalish karnaa, jii matlaane kii kaifiiyat, qai, ubkaa.ii, asatafraaG

English meaning of matlii

Noun, Feminine

  • nausea, inclination to vomit

मतली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उलटी या कै़ करने की इच्छा या क्रिया, जी मचलाना, मिचली, उबकाई, पेट से खाद्य पदार्थ का मुखमार्ग से बाहर आने जैसा लगना

مَتْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone