تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَلازِمات" کے متعقلہ نتائج

مُتَلازِمات

ایک دوسرے کے لیے لازم اشیا یا امور ۔

مُتَلاحِمَہ

(وہ زخم) جو گوشت میں پہنچ جائے

مُلازَمَہ

(منطق) باہم ایک دوسرے کو لازم و ملزوم ہونا ، ایک حکم کا دوسرے حکم کے لیے مقتضی ہونا ۔

مُلازِمَہ

ملازمت کرنے والی عورت، خادمہ، نوکرانی

مُلازَمَت

(کسی سے) وابستگی، نزدیکی، ملاقات، بڑے آدمی کی خدمت میں حاضر ہونا، خدمت میں حاضر رہنا

مُتَلازِم

ایک دوسرے کے لیے لازم، باہم لازم و ملزوم

مُتَراکِمات

ہجوم کرنے والے ، اکٹھا ہونے والے ۔

مُتَوَہَّمات

۔(ع) متوہم کی جمع اذہام۔

مُلازِمان

ملازم (رک) کی جمع ؛ بہت سے ملازم ، ملازمین ۔

مُسْتَلْزَمات

جو چیزیں لازمی اور ضروری ہوں ، لوازمات ، لازمی امور ۔

مُلازَمَت میں

خدمت میں ، معیت میں ۔

مُلازَمَت کَرنا

نوکری کرنا ، نوکر ہونا ۔

مُلازَمَت جانا

نوکری ختم ہو جانا ، بے روزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَت ہونا

نوکری میں ہونا ؛ کسی بڑے کی خدمت میں ہونا ۔

وَقتی مُلازمَہ

دن بھر میں تھوڑے وقت کے لیے کام کرنے والی خادمہ ، جزوقتی ملازمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَلازِمات کے معانیدیکھیے

مُتَلازِمات

mutalaazimaat•मुतलाज़िमात

وزن : 112121

  • Roman
  • Urdu

مُتَلازِمات کے اردو معانی

  • ایک دوسرے کے لیے لازم اشیا یا امور ۔

Urdu meaning of mutalaazimaat

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ke li.e laazim ashyaa ya umuur

मुतलाज़िमात के हिंदी अर्थ

  • एक दूसरे के लिए आवश्यक वस्तुएँ या बातें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَلازِمات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَلازِمات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone