تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلازِمان" کے متعقلہ نتائج

مُلازِمان

ملازم (رک) کی جمع ؛ بہت سے ملازم ، ملازمین ۔

مُلازِمانی

ملازم (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ملازم کا سا ، ملازمانہ ۔

مُلازِمانَہ

ملازم کا ، نوکروں کا سا ، ملازم کے منصب کے لائق ، ملازمتی ۔

ملازمان عالی

بادشاہ کے نوکر

مُلازِمِین

نوکر، خادم، کارندے، کارکنان، ملازمان

مُلازِمَہ

ملازمت کرنے والی عورت، خادمہ، نوکرانی

مُلْزِمانَہ

ملزموں کی طرح، مجرموں کی مانند، قصور واروں کا سا

مُلازَمَہ

(منطق) باہم ایک دوسرے کو لازم و ملزوم ہونا ، ایک حکم کا دوسرے حکم کے لیے مقتضی ہونا ۔

مُلازِمِینِ دِیہی

(قانون) خدمت گزارانِ دیہی ، مقدم ، پٹواری وغیرہ ۔ ’

مُلْزِمِین

(قانون) وہ لوگ جنہیں کسی جرم کا الزام لگا کر عدالت میں پیش کیا جائے (سزا ہو جائے تو مجرمین کہلاتے ہیں)، قصوروار لوگ

مُلْتَزِمان

ملتزم (رک) کی جمع ، اپنے پر لازم کرنے والا مصاحبین ؛ نوکر چاکر ، ملتزمین ۔

وِفاقی مُلازِمِین

مرکزی حکومت کے تحت چلنے والے اداروں میں کام کرنے والے افراد، مرکزی حکومت کے ملازمین

مِہْمان

کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں یا عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص

مَیْہمان

مُلازِمی

ملازمت ، نوکری ، چاکری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلازِمان کے معانیدیکھیے

مُلازِمان

mulaazimaan•मुलाज़िमान

دیکھیے: مُلازِم

  • Roman
  • Urdu

مُلازِمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملازم (رک) کی جمع ؛ بہت سے ملازم ، ملازمین ۔

Urdu meaning of mulaazimaan

  • Roman
  • Urdu

  • mulaazim (ruk) kii jamaa ; bahut se mulaazim, mulaazmiin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلازِمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلازِمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone