تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَراکِمات" کے متعقلہ نتائج

مُتَراکِمات

ہجوم کرنے والے ، اکٹھا ہونے والے ۔

مُتَراکِمَہ

متراکم (رک) کی تانیث ، جمع کی ہوئی ، اکھٹی کی ہوئی ۔

مُتَرادِفات

مترادف (رک) کی جمع؛ ہم معنی الفاظ یا ملتے جلتے معنی رکھنے والے الفاظ،مماثل۔

مُتَلازِمات

ایک دوسرے کے لیے لازم اشیا یا امور ۔

مُتَراکِم

گاڑھا، گھنا

مُتَفاکِہات

ہنسی مذاق کی باتیں ، خوش طبعی کی گفتگو ۔

مَتْرُوکات

متروکہ کی جمع، چھوڑی ہوئی چیزیں، متروک الفاظ وغیرہ

مُحاکَمات

محاکمہ (رک) کی جمع ، آڈٹ ، وزارتِ مالیات میں دفتر محاکمات کا ڈائرکٹر مقررہوا .

مَرہَمات

مرہم (رک) کی جمع ، بہت سے مرہم ، معالجات ۔

مُتَوَہَّمات

۔(ع) متوہم کی جمع اذہام۔

مُحاکَمات کَرنا

موازنہ کرنا ، تقابلی مطالعہ یا مقابلہ کرنا ۔

مُحاکَمات نِگار

تقابلی مطالعہ کرنے والا ،کسی چیز سے کسی دوسری چیز کامقابلہ کرنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَراکِمات کے معانیدیکھیے

مُتَراکِمات

mutaraakimaat•मुतराकिमात

وزن : 112121

  • Roman
  • Urdu

مُتَراکِمات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہجوم کرنے والے ، اکٹھا ہونے والے ۔

Urdu meaning of mutaraakimaat

  • Roman
  • Urdu

  • hujuum karne vaale, ikaTThaa hone vaale

मुतराकिमात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीड़ करने वाले, इकट्ठा होने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَراکِمات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَراکِمات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone