تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجانِن" کے متعقلہ نتائج

مُتَجانِن

وہ جو ظاہر طور پر پاگل ہو ، وہ جو پاگل بنے

مُتَجَنِّن

جنونی ، پاگل ؛ ناراض

مُتَجانِس

ہم جنس، ایک جنس کا، ایک نوع کا، یکساں

مُتَجانِف

وہ جو راستی سے بھٹکے ، وہ جو غلطی پر (مائل) ہو

مُتَجانِب

ایک دوسرے سے الگ رہنے والا ، دور رہنے والا ، ہٹنے والا ؛ جُدا ، دور ۔

مَت جانا

عقل زائل ہو جانا

مَرْجان

ایک قسم کا سوراخ دار سمندری درخت جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں، یہ اکثر سرخ یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، یہ بیک وقت نبات اور سنگ میں شامل ہے جب پانی سے باہر لاتے ہیں تو پتھر ہو جاتا ہے ورنہ بڑھتے بڑھتے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے

مُتَجاہِل

دانستہ انجان بننے والا، تجاہل سے کام لینے والا، جان بوجھ کر جاہل بننے والا

مُتَلاعِن

ایک دوسرے پر لعنت کرنے والے ؛ (فقہ) وہ شوہر یا زوجہ جو ایک دوسرے پر لعن کرے (جسے لعان کہتے ہیں) ۔

مُتَجاہد

کوشش کرنے والا

مُتَجَہّز

کسی بات کے کرنے کے لیے آمادہ ، تیار ، لیس

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مُتَجَبِّن

پنیر کی طرح جما ہوا ، گاڑھا ، جو پنیر جیسا بن گیا ہو ۔

مُتَجانِس نِگار

ہم جنس یا متبادل طرز کی عبارت یا تحریر لکھنے والے ؛ مراد : نثرنگار ۔

مُتَجانِس حُرُوف

letters uttered from same position of the mouth

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجانِن کے معانیدیکھیے

مُتَجانِن

mutajaanin•मुतजानिन

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَجانِن کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو ظاہر طور پر پاگل ہو ، وہ جو پاگل بنے

Urdu meaning of mutajaanin

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo zaahir taur par paagal ho, vo jo paagal bane

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجانِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجانِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone