تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحادِث" کے متعقلہ نتائج

مُتَحادِث

گفتگو کرنے یا مذاکرہ میں مصروف ؛ ایک دوسرے سے باتیں کرنے والے

مُتَحَدِّث

حدیث بیان کرنے والا ، محد ث ، روایت کرنے والا ، راوی ؛ مورخ ؛ کوئی چیز جو نئی واقع ہو

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُتَحاجی

سوالات پوچھنے میں مشغول ؛ ایک دوسرے سے پہیلیاں کہنے یا سوال وغیرہ پوچھنے والے

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

مُتَبادی

دیہاتی ، گنوار ، جنگلی

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُتَضادَہ

متضاد (رک) کی تانیث ، الٹ ، برخلاف ، برعکس ۔

مُتَمادی

دیر تک باقی رہنے والا، طول پکڑنے والا، مجازاً: طویل، لمبا، بڑا، دراز (وقت وغیرہ)

مُتَّحِدُ الرَّائے

सहमत, एकराय ।।

مُحادَثَہ

باہم گفتگو یا کلام کرنا ؛ (تصوف) خطاب کرنا حق کا واسطے کسی عبد کے کسی ایک صورت میں صورِ عالم شہادت سے

مُتَعادی

ایک دوسرے کے برخلاف

مُتَزائِدَہ

رک : متزائد ۔

مُتَّحِد

اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحادِث کے معانیدیکھیے

مُتَحادِث

mutahaadis•मुतहादिस

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَحادِث کے اردو معانی

صفت

  • گفتگو کرنے یا مذاکرہ میں مصروف ؛ ایک دوسرے سے باتیں کرنے والے

Urdu meaning of mutahaadis

  • Roman
  • Urdu

  • guftagu karne ya muzaakara me.n masruuf ; ek duusre se baate.n karne vaale

मुतहादिस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बातचीत या विचार-विमर्श में व्यस्त; एक दूसरे से बातें करने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحادِث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحادِث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone