تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحَدِّث" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَدِّث

حدیث بیان کرنے والا ، محد ث ، روایت کرنے والا ، راوی ؛ مورخ ؛ کوئی چیز جو نئی واقع ہو

مُتَحادِث

گفتگو کرنے یا مذاکرہ میں مصروف ؛ ایک دوسرے سے باتیں کرنے والے

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُتَّحِد

اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں

مُحَدِّث

ایجاد کرنے والا، موجد

مُستَحدِث

نئی چیز پیدا کرنے والا ۔

مُحَدَّث

نیا پیدا کیا گیا ، حادث (قدیم کا نقیض)

مُحدِث

معدوم ہونے کے بعد موجود کرنے والا، نیا پیدا کرنے والا، نئی چیز یا نئی بات پیدا کرنے والا، مبدِع

مُتَّحِداً

متحد ہو کر ، مل جل کر ؛ مجموعی حیثیت سے ، اجتماعی طور سے ۔

مُستَحدَث

نیا پیدا کیا گیا ، نیا ایجاد کردہ ، نیا بنایا ہوا ۔

مُحدَث

نیا پیدا کیا ہوا

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُتَّحِدُ الرَّائے

सहमत, एकराय ।।

مُتَصَدِّع

درد سر پانے والا، تکلیف اور ایذا پانے والا

مُتَبَدِّع

نئی چیز ایجادکرنے والا ، موجد ، پرلے درجے کا مسلمہ عقائد کا مخالف ، بدعتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَدِّث کے معانیدیکھیے

مُتَحَدِّث

mutahaddis•मुतहद्दिस

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَحَدِّث کے اردو معانی

  • حدیث بیان کرنے والا ، محد ث ، روایت کرنے والا ، راوی ؛ مورخ ؛ کوئی چیز جو نئی واقع ہو

Urdu meaning of mutahaddis

  • Roman
  • Urdu

  • hadiis byaan karne vaala, muhaddis, rivaayat karne vaala, raavii ; muarriKh ; ko.ii chiiz jo na.ii vaaqya ho

मुतहद्दिस के हिंदी अर्थ

  • हदीस बयान करने वाला, मुहद्दिस (अर्थात् इस्लामी धर्म-शास्त्र का ज्ञाता, हदीस की विद्या जानने वाला, हदीस का विद्वान), वर्णन करने वाला, वक्ता, इतिहासकार, कोई चीज़ जो नई घटित हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحَدِّث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحَدِّث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone