تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعادی" کے متعقلہ نتائج

مُتَعادی

ایک دوسرے کے برخلاف

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

مُتَعَہدِّین

متعہد کی جمع، ٹھیکیدار

مُہتَدیٰ

ہدایت کیا ہوا، ہدایت یافتہ

مُہتَدی

۱۔ ہدایت دینے والا ۔

مُعْتَدی

حد سے تجاوز کرنے والا ؛ (مجازاً) غاصب ۔

مُتَداعِی

جوایک دوسرے سے لڑنے جھگڑنے یا چھیڑ چھاڑ کرنے میں مشغول ہوں ؛ مدعی، مدعا علیہ

مُتَعَہّد

۱۔ذمہ دار ، کام میں مشغول ، عہد کرنے والا ، وہ سرکاری ملازم جو عہد نامہ لے کر ملازم رکھا جائے ؛ معاہدے کے تحت کام کرنے والا ملازم ۔

مُتَعاہِد

معاہدہ کرنے والا، باہم عہد کرنے والے، ایک دوسرے سے عہد و پیمان یا معاملت کرنے والا، ٹھیکیدار

مُتَعَدِّیاً

تعدی کی وجہ سے ؛ حد سے تجاوز کر کے ۔

مُتَبادی

دیہاتی ، گنوار ، جنگلی

مُتَعالی

بہت عالی، بلند، بزرگ، برتر

مُتَمادی

دیر تک باقی رہنے والا، طول پکڑنے والا، مجازاً: طویل، لمبا، بڑا، دراز (وقت وغیرہ)

مِتائی

دوستانہ، دوستی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعادی کے معانیدیکھیے

مُتَعادی

muta'aadii•मुत'आदी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَعادی کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کے برخلاف

Urdu meaning of muta'aadii

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ke baraKhilaaf

मुत'आदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे के ख़िलाफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone