تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَغایَر" کے متعقلہ نتائج

مُتَغایَر

جدا ، الگ ، مختلف ؛ بے میل ، اجنبی ۔

مُتَغَیَّر

بدلا ہوا، تبدیل شدہ، جس میں تغیر ہوا ہو

مُتَغائِر

الگ، جدا، برعکس، ایک دوسرے کے ضد، بے جوڑ

مُتَغایَب

غیر حاضر

مُتَدایَر

گھومنے والا ، چکر لگانے والا ۔

مُتَغَیَّرَہ

بدلنے والا ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل شدہ ، تغیر پذیر ۔

مُتَغَیَّر ہونا

دگرگوں ہونا ، بدل جانا ۔

مُتَغَیَّر حالَت

حالت ِغیر ، بدلی ہوئی صورت ِحال ، خراب و خستہ احوال و ہیئت ۔

مُتَغَیَّرُ الحال

جس کی حالت تبدیل ہو ۔

مُغایِر

مختلف ، برعکس ، برخلاف ، اُلٹا ۔

غَیر مُتَغَیّر

نہ بدلنے والا، غیر تغیر پسند

رَن٘گَت چِہرَے کِی مُتَغَیَّر ہونا

ڈر سے سفید یا زرد ہوجانا

مُلْتَف مُتَغَیَّر

(ریاضی) تبدیل شدہ عبارت یا رقم ۔

طَبِیعَت مُتَغَیَّر ہونا

حالت بگڑنا ، بخار یا کسی اور سبب سے جسم کی طبعی کیفیات بدلنا.

رَنگ مُتَغَیَّر ہونا

رن٘گ فق ہونا ، چہرے کا رن٘گ اُڑ جانا ، رن٘گ اُتر جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَغایَر کے معانیدیکھیے

مُتَغایَر

mutaGaayar•मुतग़ायर

  • Roman
  • Urdu

مُتَغایَر کے اردو معانی

  • جدا ، الگ ، مختلف ؛ بے میل ، اجنبی ۔

Urdu meaning of mutaGaayar

  • Roman
  • Urdu

  • judaa, alag, muKhtlif ; bemel, ajnabii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَغایَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَغایَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone