تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَغَفِّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَغَفِّل

غافل ، بے پروا ، وہ جو لاپروائی کرے ، جو غفلت ظاہر کرے

مُتَغافِل

وہ جو اپنے آپ کو غافل ظاہر کرے

مُتَکَفِّل

کفالت کرنے والا، آڑ کرنے والا، کفیل، ذمے دار، ضامن

مُتَغَزِّل

غزل کہنے والا، غزل گو شاعر

مُغَفَّل

بہت بھولا بھالا، بے قوف

مَحْفِل

لوگوں کے ملنے یا جمع ہونے کی جگہ، آدمیوں کا مجمع، مجلس، انجمن، بزم، سبھا

مُتَوَفِّی

مراہوا جہاں سے گزرا ہوا، وفات یافتہ، جس کی وفات ہو گئی ہو، مرحوم، آنجہانی

مُتَغَنِّی

گانے والا ، گویا ؛ مہذب ؛ محبت کرنے والا ؛ پرشہوت ؛ قانع ، صابر ؛ تعریف کرنے والا ؛ ثنا کرنے والا ؛ برا کہنے والا

مُتَرَفِّع

بلند ہونے والا ؛ موسیقی کے ایک شعبے کا نام ۔

مُتَقَفِّی

دوسروں کی تقلیدکرنے یا دوسرے کے نقش قدم پر چلنے والا ؛ وہ جو دوسروں کی نقل کرے

مُقَفَّل

قفل لگایا ہوا، تالے میں بند کیا ہوا، قفل یا تالے میں بند

مُتَوَفّیٰ

وفات یافتہ، جو مر گیا ہو، آنجہانی

مُتَشَفّی

شفا پانے والا ، مرض سے نجات پانے والا ؛ (دشمن سے) انتقام لینے والا ۔

مَغْفَلَہ

(طب) زیرین لب کے نچلے بال ، داڑھی کی بچی ، ریش بچہ .

مُتَّصِل

ملا ہوا، نزدیک، پاس، قریب، برابر، ملنے والا، متواتر، لگاتار، پے درپے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَغَفِّل کے معانیدیکھیے

مُتَغَفِّل

mutaGaffil•मुतग़फ़्फ़िल

اصل: عربی

اشتقاق: غَفَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَغَفِّل کے اردو معانی

صفت

  • غافل ، بے پروا ، وہ جو لاپروائی کرے ، جو غفلت ظاہر کرے

Urdu meaning of mutaGaffil

  • Roman
  • Urdu

  • Gaafil, beparva, vo jo laaparvaa.ii kare, jo Gaflat zaahir kare

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَغَفِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَغَفِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone