تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَفَّل" کے متعقلہ نتائج

مُقَفَّل

قفل لگایا ہوا، تالے میں بند کیا ہوا، قفل یا تالے میں بند

مُقَفَّل ہونا

تالا بند ہونا ۔

مُقَفَّل رَہْنا

بند رہنا (دروازے وغیرہ) ۔

مُقَفَّل کَرْنا

تالا بند کرنا، تالے میں رکھنا، قفل لگانا

مُقَفَّل رَکھنا

تالا بند رکھنا، قفل ڈال کر بند کرنا ۔

کِتابِ مُقَفَّل

قفل میں بند کتاب ، تالے میں بند کتاب جو کبھی پڑھی نہ جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَفَّل کے معانیدیکھیے

مُقَفَّل

muqaffalमुक़फ़्फ़ल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قَفَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُقَفَّل کے اردو معانی

صفت

  • قفل لگایا ہوا، تالے میں بند کیا ہوا، قفل یا تالے میں بند
  • (مجازاً) معطل، بیکار، بند کی ہوئی چیز

شعر

Urdu meaning of muqaffal

  • Roman
  • Urdu

  • quful lagaayaa hu.a, taale me.n band kyaa hu.a, quful ya taale me.n band
  • (majaazan) muattal, bekaar, band kii hu.ii chiiz

English meaning of muqaffal

Adjective

  • locked, bolted (as a door)
  • ( Metaphorically) dismissed, suspended

मुक़फ़्फ़ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें कुफ्ल या ताला लगा हुआ हो, यंत्रित, जैसे: मुक़फ़ल संदूक़
  • (लाक्षणिक) निलंबित, बेकार, बंद की हुई चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَفَّل

قفل لگایا ہوا، تالے میں بند کیا ہوا، قفل یا تالے میں بند

مُقَفَّل ہونا

تالا بند ہونا ۔

مُقَفَّل رَہْنا

بند رہنا (دروازے وغیرہ) ۔

مُقَفَّل کَرْنا

تالا بند کرنا، تالے میں رکھنا، قفل لگانا

مُقَفَّل رَکھنا

تالا بند رکھنا، قفل ڈال کر بند کرنا ۔

کِتابِ مُقَفَّل

قفل میں بند کتاب ، تالے میں بند کتاب جو کبھی پڑھی نہ جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَفَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَفَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone