تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْفَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مَغْفَلَہ

(طب) زیرین لب کے نچلے بال ، داڑھی کی بچی ، ریش بچہ .

مُغَفَّل

بہت بھولا بھالا، بے قوف

مُغْلا

تحقیر کی غرض سے مغل کی تصغیر جیسے مار لیا مغلے کو

مغسلہ

مدینہ منورہ میں ایک مقام جہاں کپڑے دھوئے جاتے ہیں

مَحْفِل

لوگوں کے ملنے یا جمع ہونے کی جگہ، آدمیوں کا مجمع، مجلس، انجمن، بزم، سبھا

مَسْئَلَہ

(امور دینوی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال

مَنزِلَہ

منزل کا، درجوں کا یا چھت والا (جیسے دو منزلہ ، سہ منزلہ مکان)

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَرْحَلہ

کوچ کی جگہ، سفر کی جگہ یا منزل

مَرحَلا

مقام،منزل، اہم کام، بری مسافت، درجہ مرتبہ، دن بھر کا سفر، سفر کی جگہ یا وقت منزل یا کوچ کی جگہ

مُبْتلا

گرفتار، پھنسا ہوا، گھرا ہوا

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مَشْغَلَہ

پیشہ یا کاروبار

مُشْکِلَہ

(مجازا ً) مسئلہ ۔

مَیلا

بد وضع، بدچلن، اوباش، سفلہ، کمینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْفَلَہ کے معانیدیکھیے

مَغْفَلَہ

maGfala•मग़फ़ला

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب طب

اشتقاق: غَفَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَغْفَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) زیرین لب کے نچلے بال ، داڑھی کی بچی ، ریش بچہ .

Urdu meaning of maGfala

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ziiriin lab ke nichle baal, daa.Dhii kii bachchii, riish bachcha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْفَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْفَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone