تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطْرِف" کے متعقلہ نتائج

مُطْرِف

کسی بات کی اطلاع پانے والا نیز اطلاع دینے والا شخص ۔

مُتَرَفِّع

بلند ہونے والا ؛ موسیقی کے ایک شعبے کا نام ۔

سَجْعِ مُطَرَّف

دو لفظوں کے حرف روی میں موافقت مگر اعداد و وزن میں مخالفت ، جیسے : اطوار و وقار ، اظہار و بہار ، عنوان وجان .

تَجْنِیسِ مُطَرَّف

متجانس الفاظ میں حروف کا کم یا زیادہ ہونا .

خَطِّ مُتَرَّف

(خُشنیوسی) خط نسخ کی ایک طرزِ تحریر جس میں الفاظ اور حُروف کی کشش تِرچھی بنائی جاتی ہے.

مُطْرِب

singer, songster, minstrel, musician

مُسْرِف

بے ہودہ خرچ کرنے والا، بیجا اور فضول خرچ کرنے والا، فضول خرچی کرنے والا، اسراف کرنے والا، فضول خرچ

مُشْرِف

بلندی سے چاروں طرف نگاہ ڈالنے والا، بلندی پر چڑھنے والا، بلند ہونے والا

مُطَرّا

آب دار، مصفا، تازگی دیا ہوا، تازہ، شاداب

مُتَعَرِّفَہ

اقرار کرنے والا ، اعتراف کرنے والا ، معترف ۔

مُتَعارِفَہ

مشہور، معروف، مروجہ

مَصْرَف

کسی چیز کے استعمال یا خرچ کرنے کی جگہ، خرچ کرنے کا موقع، خرچ، خرچ کی جگہ

مُعْتَرِف

تسلیم کرنے والا، ماننے والا، اعتراف کرنے والا، اقرار کرنے والا، قائل

مُشَرَّف

شرف یافتہ، عزت دیا گیا، شرف یافتہ، بزرگی دیا ہوا، معزز، بزرگ، سرفراز

مُصرِف

فضول خرچ، بے حساب خرچ کرنے والا، خرچیلا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطْرِف کے معانیدیکھیے

مُطْرِف

mutrif•मुतरिफ़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: طَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُطْرِف کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • کسی بات کی اطلاع پانے والا نیز اطلاع دینے والا شخص ۔

Urdu meaning of mutrif

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat kii ittila paane vaala niiz ittila dene vaala shaKhs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطْرِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطْرِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone