تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبْطِل" کے متعقلہ نتائج

مُبْطِل

باطل، گمراہی پر مبنی، راہ باطل پر چلنے والا، غلط مسلک پر گامزن، گمراہ

مُبْطَل

باطل شدہ، منسوخ، موقوف کیا ہوا،

مُبْطِلِین

باطل کرنے والے

مُبْتلا

گرفتار، پھنسا ہوا، گھرا ہوا

مُبْتَلائی

مبتلا ہونے کی کیفیت یا صورتِ حال ، مبتلا ہونا (آفت یا عشق میں) ، گرفتار ہونا ۔

مُبْتَلی

آزمانے والا، امتحان لینے والا، آزمانے کے لیے مشکلوں میں پھنسانے والا

مُبْتَلا رَہنا

مسلسل مبتلا ہونا، گرفتار رہنا

مُبْتَلائے عِشْق

کسی کے دام عشق میں الجھا ہوا، عشق میں گرفتار، عاشق، والہ وشیدا، فریفتہ

مُبتلا ہونا

مبتلا کرنا کا لازم، گرفتار ہونا، پھنسنا، مصیبت میں پڑنا

مُبْتَلا کرنا

شیدا کرنا ، فریفتہ کرنا ، عاشق کرنا ۔

مُبْتَلا دیکھنا

پھنسا ہوا ، گرفتار دیکھنا ، مصیبت میں پانا۔

مُبتَلائے غَم

غم میں مبتلا، پریشانی میں گرفتار، تکیلف کا مارا، پریشانی میں گھرا ہوا

مُبْتَلا رَکھنا

مسلسل مبتلا ہونا ، گرفتار رہنا ۔

مُبْتَلا پانا

مصروف یا مشغول پانا ، گھرا ہوا پھنسا ہوا دیکھنا ۔

مُبْتَلائے بَلا

مصیبت میں پھنسا ہوا ، آفت زدہ ، مصیبت کا مارا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبْطِل کے معانیدیکھیے

مُبْطِل

mubtil•मुबतिल

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مُبْطِلِین

اشتقاق: بَطَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُبْطِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باطل، گمراہی پر مبنی، راہ باطل پر چلنے والا، غلط مسلک پر گامزن، گمراہ

صفت

  • باطل کرنے والا، رد کرنے والا، فسخ کرنے والا، منسوخ کرنے والا، مٹانے والا
  • گفتگو میں بے جا مبالغہ کرنے والا، ایسی بات کہنے والا جس میں سچائی نہ ہو
  • باطل شدہ، منسوخ

Urdu meaning of mubtil

  • Roman
  • Urdu

  • baatil, gumraahii par mabnii, raah baatil par chalne vaala, Galat maslak par gaamzan, gumraah
  • baatil karne vaala, radd karne vaala, fasaKh karne vaala, mansuuKh karne vaala, miTaane vaala
  • guftagu me.n bejaa mubaalaGa karne vaala, a.isii baat kahne vaala jis me.n sachchaa.ii na ho
  • baatil shuudaa, mansuuKh

English meaning of mubtil

Noun, Masculine

  • abolisher, one who annuls

Adjective

  • abolishing, nullifying, falsifying, annulling, who or what invalidates
  • nullified, abolished, annulled, cancelled, annihilated

मुबतिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खंडन करनेवाला, काट करने वाला, झूठा ठहरानेवाला, बातिल करने वाला

विशेषण

  • रद्द करने वाला, मिटाने वाला
  • ऐसी बात कहने वाला जिस में सच्चाई ना हो, झूठा
  • खंडित

مُبْطِل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبْطِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبْطِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone