تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَوَّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَوَّل

وہ جو پیشاب کرے ؛ بے حد گالیاں دینے والا

مَتْبَل

مطلب (رک) کا دیہا تی تلفظ

مُتَبَعِّل

ایسی عورت جو اپنے خاوند کی تابع دار ہو ؛ وہ عورت جو خاوند کے لیے بناؤ سنگھار کرے

مَقبُول

قبول کیا ہوا، مانا ہوا، پسند کیا گیا، مرغوب، پسندیدہ، عام طور پر پسند کیا جانے والا

مُتَبَذَّل

ذلیل، حقیر، ذلت آمیز

مَتْبُوع

جس کی پیروی کی جائے، پیشوا، مجازاً: افسر، حاکم، سردار

مُتَمَوِّل

مال دار، دولت مند، امیر، دھنی

مُتَاَوِّل

پہلا ، اوّل ؛ مترجم ، شرح و تفصیل بتانے والا ، شارح ، ترجمان

متبور

تباہ، برباد

مُتَبَدِّل

بدلنے والا ، تبدیل شدہ ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل

مُتَبَلِّل

جس میں نمی یا تری ہو ، گِیلا ، تر

مُتَبَتِّل

جو شادی بیاہ نہ کرے ، تجرد کی زندگی بسرکرنے والا ، اﷲ سے لو لگانے والا ؛ راہب ، تارک الدنیا ۔

مُتَبَلِّہ

جاہل ؛ انجان ؛ سادہ ؛ وہ جو ظاہر میں غفلت کرے ؛ جان بوجھ کر انجان یا سادہ بننے والا

مُتَبَطِّل

بہادر ، شجاع ، دلیر

مَجبُول

(کسی خاص فطرت پر) پیداکیا ہوا، جبلت کیا ہوا، جبلی اور طبعی کیا ہوا، خلقی اور فطری طور پر اچھی صفات بخشا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَوَّل کے معانیدیکھیے

مُتَبَوَّل

mutabavval•मुतबव्वल

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَوَّل کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو پیشاب کرے ؛ بے حد گالیاں دینے والا

Urdu meaning of mutabavval

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo peshaab kare ; behad gaaliyaa.n dene vaala

मुतबव्वल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जो पेशाब करे; बेहद गालियाँ देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone