تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَذِّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَذِّل

جو اپنے ذلیل کام خود کرے، جو ذلت کے کام کرے، جو خود کو ذلیل کرے

مُتَبَذَّل

ذلیل، حقیر، ذلت آمیز

مَضمُون مُتَبَذَّل ہونا

۔مضمون کا اپنے رتبے سے گرا ہونا۔

مُتَبَدِّل

بدلنے والا ، تبدیل شدہ ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل

مُتَبَلِّل

جس میں نمی یا تری ہو ، گِیلا ، تر

مُتَبَتِّل

جو شادی بیاہ نہ کرے ، تجرد کی زندگی بسرکرنے والا ، اﷲ سے لو لگانے والا ؛ راہب ، تارک الدنیا ۔

مُتَبَعِّل

ایسی عورت جو اپنے خاوند کی تابع دار ہو ؛ وہ عورت جو خاوند کے لیے بناؤ سنگھار کرے

مُتَبَطِّل

بہادر ، شجاع ، دلیر

مُبْتَذِل

حقیر و ذلیل کام کرنے والا، چھچھوری باتیں یا روش اختیار کرنے والا، گھٹیا، حقیر، معمولی

مُبْتَذَل

حقیر، ذلیل، ادنیٰ، گھٹیا، کمینہ

مُتَبَوَّل

وہ جو پیشاب کرے ؛ بے حد گالیاں دینے والا

مَتْبَل

مطلب (رک) کا دیہا تی تلفظ

مُتَذَلِّل

عاجز ، ناچیز ؛ حلیم ، مسکین

مُتَبَدِّل کَرنا

تبدیل کرنا ، بدلنا ، کسی کے عوض لین دین کرنا ۔

مُتَبَدِّل ہونا

متبدل کرنا (رک) کا لازم ، تبدیل ہونا بدل جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَذِّل کے معانیدیکھیے

مُتَبَذِّل

mutabazzil•मुतबज़्ज़िल

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَذِّل کے اردو معانی

صفت

  • جو اپنے ذلیل کام خود کرے، جو ذلت کے کام کرے، جو خود کو ذلیل کرے

Urdu meaning of mutabazzil

  • Roman
  • Urdu

  • jo apne zaliil kaam Khud kare, jo zillat ke kaam kare, jo Khud ko zaliil kare

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَذِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَذِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone