تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَلِّہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَلِّہ

جاہل ؛ انجان ؛ سادہ ؛ وہ جو ظاہر میں غفلت کرے ؛ جان بوجھ کر انجان یا سادہ بننے والا

مُتَبَعِّل

ایسی عورت جو اپنے خاوند کی تابع دار ہو ؛ وہ عورت جو خاوند کے لیے بناؤ سنگھار کرے

مَتْبَل

مطلب (رک) کا دیہا تی تلفظ

مُبْتلا

گرفتار، پھنسا ہوا، گھرا ہوا

مُتَبَرِّع

ثواب کی نیت سے کوئی کام کرنے والا ، صدقے کے طور پر دینے والا ، خیر خیرات کرنے والا ۔

مُتَبَدِّع

نئی چیز ایجادکرنے والا ، موجد ، پرلے درجے کا مسلمہ عقائد کا مخالف ، بدعتی ۔

مُتَاَلِّہ

اﷲ کی وحدانیت کو ماننے والا ، توحید کا قائل ؛ علوم اسلامی کا عالم ، خدا شناس ۔

مُتَبَلِّد

(طب) کند ذہن ، احمق ، کودن ، بے و قوف ، گاؤدی ، گھامڑ

مُتَبَلِّل

جس میں نمی یا تری ہو ، گِیلا ، تر

مُتَبَلِّر

(طبیعیات) جو شے وقتِ انجماد اشکالِ مجسم ریاضی میں سے کسی شکل کو قبول کرے ۔

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَّصِلَہ

(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔

مَتْبُوع

جس کی پیروی کی جائے، پیشوا، مجازاً: افسر، حاکم، سردار

مُتَجَلّا

روشن، مُصفا، چمک دار، تاباں، جگ مگ کرتا ہوا

مُتَبَدِّلَہ

رک : متبدل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَلِّہ کے معانیدیکھیے

مُتَبَلِّہ

mutaballih•मुतबल्लिह

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَلِّہ کے اردو معانی

صفت

  • جاہل ؛ انجان ؛ سادہ ؛ وہ جو ظاہر میں غفلت کرے ؛ جان بوجھ کر انجان یا سادہ بننے والا

Urdu meaning of mutaballih

  • Roman
  • Urdu

  • jaahil ; anjaan ; saadaa ; vo jo zaahir me.n Gaflat kare ; jaanbuujh kar anjaan ya saadaa banne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَلِّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَلِّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone