تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّصِلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَّصِلَہ

(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔

مُتَّصِلاً

نزدیک، ملا ہوا، ساتھ میں

زاوِیَۂ مُتَّصِلَہ

ان پر دو زاویوں میں سے کوئی ایک جن کا ایک پہلو مُشترک ہو اور وہ ایک نُقطے پر ختم ہوئے ہوں.

شَرْطِیَّہ مُتَّصِلَہ

دو قضیوں سے ایک قضیہ حاصل کی جاتا ہے اس طرح کہ ہر ایک ان میں قضیہ نہ رہے اور ان میں رطب دے دیا جائے ، اگر ربط لزوم کا ہو تو اس کو شرطیہ متصلہ کہتے ہیں .

مَحالِ مُتَّصِلَہ

(قانون) (کسی دوسری اراضی سے) ملا ہوا رقبہء اراضی ، وہ محال جس کی حد دوسرے سے ملتی ہو ۔

چیچَکِ مُتَّصِلَہ

کانفلواینٹ یا چیچک متصلہ شدید قسم ہے اس میں دانے پاس پاس اور آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں ، بڑی چیچک .

مُتَّصِلی

متصل کا، قریبی، مِلا ہوا

مُتَّصِل

ملا ہوا، نزدیک، پاس، قریب، برابر، ملنے والا، متواتر، لگاتار، پے درپے

مُتَّصِل کا

نزدیکی ، قریب کا ، برابر کا

مُصَلّا

مُتَّصِلُ السَّنَد

(حدیث) وہ حدیث جس کے سلسلہء اسناد میں کوئی راوی ساقط نہ ہو ۔

مُتَّصِل رَہنا

متواتر رہنا ؛ لاحق رہنا ۔

مُتَّصِل کَرنا

منسلک کرنا ، لگانا ، الحاق کرنا ۔

مُتَّصِل ہونا

متصل کرنا (رک) کا لازم ۔

مُتَجَلّا

روشن، مُصفا، چمک دار، تاباں، جگ مگ کرتا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّصِلَہ کے معانیدیکھیے

مُتَّصِلَہ

muttasila•मुत्तसिला

  • Roman
  • Urdu

مُتَّصِلَہ کے اردو معانی

صفت

  • (منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔
  • مِلا ہوا ، لگا ہوا ، پاس کا ، نزدیک کا ، قریبی ۔

Urdu meaning of muttasila

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) qaziih-e-shartiyaa kii ek qism jis me.n akshay ke sabuut ya adme subuut ka hukm kare.n duusrii shaiy ke sabuut kii taqdiir par
  • mila hu.a, laga hu.a, paas ka, nazdiik ka, qariibii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّصِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّصِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone