تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَلِّد" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَلِّد

(طب) کند ذہن ، احمق ، کودن ، بے و قوف ، گاؤدی ، گھامڑ

مُتَبَلِّل

جس میں نمی یا تری ہو ، گِیلا ، تر

مُتَبَلِّہ

جاہل ؛ انجان ؛ سادہ ؛ وہ جو ظاہر میں غفلت کرے ؛ جان بوجھ کر انجان یا سادہ بننے والا

مُتَوَلِّد

پیدا ہونے والا، تولد ہونے والا

مُتَبَلِّر

(طبیعیات) جو شے وقتِ انجماد اشکالِ مجسم ریاضی میں سے کسی شکل کو قبول کرے ۔

مُتَجَلِّد

(تجلد۔ برداشت کا اظہارکرانا)، ڈھیٹ، اڑیل، سخت، ضدی

مُتَبَدِّل

بدلنے والا ، تبدیل شدہ ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل

مُبَلِّد

ذہن کند کرنے والا ۔

مُبَلَّد

بہت زیادہ ، کثیر ، وافر

مُتَجَلَّد

(طب) برف کا مارا ہوا ، سردی سے اکڑا ہوا ، سرما زدہ ۔

مَتْبَل

مطلب (رک) کا دیہا تی تلفظ

مُتَباعِد

ایک دوسرے سے بعید ، دور ، جدا ، الگ ، ایک کا دوسرے سے بُعد رکھنا ۔

مُبْتلا

گرفتار، پھنسا ہوا، گھرا ہوا

مُبْتَلی

آزمانے والا، امتحان لینے والا، آزمانے کے لیے مشکلوں میں پھنسانے والا

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَلِّد کے معانیدیکھیے

مُتَبَلِّد

mutaballid•मुतबल्लिद

وزن : 1122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَلِّد کے اردو معانی

صفت

  • (طب) کند ذہن ، احمق ، کودن ، بے و قوف ، گاؤدی ، گھامڑ

Urdu meaning of mutaballid

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) kund zahan, ahmaq, kaudan, be-o-kviph, gaa.odii, ghaama.D

मुतबल्लिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चिकित्सा) मूर्ख, बेवक़ूफ़, गाऊदी, घामड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَلِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَلِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone