تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَدِّلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَدِّلَہ

رک : متبدل ۔

مُتَبَدِّلَہ اِلَیہ

جس کی طرف تبدیل ہو ، جہاں تبدیل ہو کر آیا ہو ۔

مُتَبادِلَہ

متبادل، (اقلیدس) دو خطوطِ متوازی پر گرے ہوئے تیسرے خط کے دونوں طرف کے داخلی زاویے، بشرطیکہ وہ متصلہ نہ ہوں

مُتَبَدِّل

بدلنے والا ، تبدیل شدہ ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل

مُتَبَدِّعَہ

نئی چیز ایجادکرنے والا ، موجد ، پرلے درجے کا مسلمہ عقائد کا مخالف ، بدعتی ۔

مُتْبَدِیَہ

مبتدی ہونا ، نو آموزی ، اناڑی پن .

مُتَبَدِّع

نئی چیز ایجادکرنے والا ، موجد ، پرلے درجے کا مسلمہ عقائد کا مخالف ، بدعتی ۔

مُتَبَدِّل کَرنا

تبدیل کرنا ، بدلنا ، کسی کے عوض لین دین کرنا ۔

مُتَبَدِّل ہونا

متبدل کرنا (رک) کا لازم ، تبدیل ہونا بدل جانا ۔

مُتَبَدِّل مِنہُ

جس سے تبدیل ہو ۔

مُتَبادِل

بدلے میں آنے والا، باری سے آنے یا کام کرنے والا، بدل

مُتَبَلِّہ

جاہل ؛ انجان ؛ سادہ ؛ وہ جو ظاہر میں غفلت کرے ؛ جان بوجھ کر انجان یا سادہ بننے والا

مُتَبادِل صُورَت

دوسری صورت یا ذریعہ ، ملتی ہوئی صورت ۔

مُتَبادِل زاوِیے

alternate angles

مُتَبادِل مَعانی

دوسرے مفہوم ، مترادف یا مماثل معنی،یکسانیت والے معنی کے الفاظ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَدِّلَہ کے معانیدیکھیے

مُتَبَدِّلَہ

mutabaddila•मुतबद्दिला

وزن : 11212

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَدِّلَہ کے اردو معانی

صفت

  • رک : متبدل ۔

Urdu meaning of mutabaddila

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mutbaddal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَدِّلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَدِّلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone