تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَہّم" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَہّم

مشتبہ، مشکوک، جو نہ سمجھا جائے، چُھپا ہوا، پوشیدہ

مُبْہم

وہ بات جس کا مطلب صاف نہ ہو اور سمجھ میں نہ ٰآئے، جس میں ابہام ہو، غیر واضع، گول مول

مُتَبَہّج

خوش، مسرور، خوش گوار

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَبَسِّم

مسکرانے والا، تبسم کرنے والا، آہستہ ہنسنے والا، زیرِ لب مسکرانے والا

مُتَّہِم

کسی پر تہمت لگانے والا، بدنام کرنے والا

مُتَوَہِّم

وہم میں مبتلا، وہم کرنے والا، وسواسی، شکی

مُتَوَہَّم

جس بات کا وہم یا خیال کیا جائے، وہم کیا گیا، سوچا گیا، فرض کیا گیا

مُتَّہَم

جس پر تہمت لگائی جائے، جس پر الزام لگایا جائے، بدنام

مُتَتَبِّع

پیروی کرنے والا ، پیرو ، تقلید کرنے والا ، متبع ۔

مُتَنَعِّم

ناز و نعمت میں رہنے والا

مُتَبَعِّل

ایسی عورت جو اپنے خاوند کی تابع دار ہو ؛ وہ عورت جو خاوند کے لیے بناؤ سنگھار کرے

مُتَباعِد

ایک دوسرے سے بعید ، دور ، جدا ، الگ ، ایک کا دوسرے سے بُعد رکھنا ۔

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مُتَعَمِّم

عمومی، عام بنایا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَہّم کے معانیدیکھیے

مُتَبَہّم

mutabahhm•मुतबहहम

اصل: عربی

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَہّم کے اردو معانی

صفت

  • مشتبہ، مشکوک، جو نہ سمجھا جائے، چُھپا ہوا، پوشیدہ

Urdu meaning of mutabahhm

  • Roman
  • Urdu

  • mushtaba, mashkuuk, jo na samjhaa jaaye, chhipaa hu.a, poshiida

English meaning of mutabahhm

Adjective

  • vague, obscure, ambiguous, uncertain, incomprehensible, unintelligible, doubtful, secret, dubious

मुतबहहम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर शक किया जाए, मशकूक, जो न समझा जाए, छिपा हुआ, गुप्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَہّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَہّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone