تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَہّج" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَہّج

خوش، مسرور، خوش گوار

مُتَبَہّم

مشتبہ، مشکوک، جو نہ سمجھا جائے، چُھپا ہوا، پوشیدہ

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَتَبِّع

پیروی کرنے والا ، پیرو ، تقلید کرنے والا ، متبع ۔

مُبْتَہِج

خوش، مسرور، شاداں

مُتَبَعِّل

ایسی عورت جو اپنے خاوند کی تابع دار ہو ؛ وہ عورت جو خاوند کے لیے بناؤ سنگھار کرے

مُتَباعِد

ایک دوسرے سے بعید ، دور ، جدا ، الگ ، ایک کا دوسرے سے بُعد رکھنا ۔

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

مِزَاج

ملانے کی چیز، آمیزش

مُتَبائِع

جو ایک دوسرے سے خرید و فروخت کریں

مِزعاج

بے چین یا مصروف رہنے والی عورت ، عورت جو نچلی نہ بیٹھ سکتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَہّج کے معانیدیکھیے

مُتَبَہّج

mutabahhj•मुतबहहज

اصل: عربی

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَہّج کے اردو معانی

صفت

  • خوش، مسرور، خوش گوار

Urdu meaning of mutabahhj

  • Roman
  • Urdu

  • Khush, masruur, Khushaguvaar

English meaning of mutabahhj

Adjective

  • glad, happy, delighted, pleased, overjoyed, ecstatic

मुतबहहज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ुश, प्रसन्न, सुखद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَہّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَہّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone