تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتاڑی" کے متعقلہ نتائج

مُتاڑی

(اصطبل میں) گھوڑوں کے پیشاب کرنے کا گڑھا ، گھوڑے کے پیشاب کے گڑھے کی طرف جانے والی نالی ؛ متالی

مُتوڑی

سوتے میں بستر پر مُوت دینے والی

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُتاری

(دکن) ڈنڈا ، سونٹا ۔

مُتاعی

نکاحی سے کم درجے کی عورت

مُتاسی

متاسا (رک) کی تانیث ۔

مُتْعی

وہ عورت جس سے متعہ کیا گیا ہو۔

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

ماڑی

مکان کے اوپر کی منزل، بالا خانہ، اٹاری، بام

مُتَاَذی

ایذا پانے والا، تکلیف پانے والا

مَہاڑی

بڑے شکار کرنے کا ایک طریقہ ، ہانکا ۔

مُتَعَرّیٰ

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتاڑی کے معانیدیکھیے

مُتاڑی

mutaa.Dii•मुताड़ी

  • Roman
  • Urdu

مُتاڑی کے اردو معانی

  • (اصطبل میں) گھوڑوں کے پیشاب کرنے کا گڑھا ، گھوڑے کے پیشاب کے گڑھے کی طرف جانے والی نالی ؛ متالی

Urdu meaning of mutaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • (astabal men) gho.Do.n ke peshaab karne ka ga.Dhaa, gho.De ke peshaab ke ga.Dhe kii taraf jaane vaalii naalii ; mitaalii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone