تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَقِّب" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَقِّب

جسے قصور کی سزا دی جائے

مُتَعاقِب

پیچھے آنے والا، بعد میں آنے والا، متأخر

مُتَعاقِبَہ

پیچھے آنے والی ، بعد میں آنے والی ، پے در پے آنے والی ، ایک کے بعد ایک آنے والی ۔

مُتَعَقِّد

بندھا ہوا ، مضبوط کیا ہوا .

مُتَرَقِّب

منتظر، اُمیدوار، امید لگانے والا، آس لگانے والا

مُتَعَرِّب

غیر ملکی جو عرب میں آکر آباد ہو جائیں ، وہ بدوی جو عربوں کی سی زندگی اختیار کرے ۔

مُتَلَقِّب

لقب والا ، ملقب .

مُتَعَقِّل

عقل مند ، دانا

مُتَعَتِّب

ناراض، غصّے میں

مُتَعَجِّب

تعجب کرنے والا، حیرت زدہ، حیران، ششدر، متحیر، دنگ

مُتَعاقِبُ الوُرُود

ایک دوسرے کے بعد آنے والے

مُتَعَصِّب

تعصب برتنے والا، اپنے حلقے، گروہ یا عقیدۂ خیال خصوصاً مذہبی خیال کی پچ کرنے والا، اپنے خلاف عقیدہ رکھنے والے سے دُشمنی کرنے والا، کٹر، ہٹ دھرم

مُتَرَقّب

جس کا احتمال یا امکان ہو، جس کا انتظار کِیا جائے، جس کی امید کی جائے، متوقع

مُعَقِّب

پیچھے آنے والا ؛ متعاقب

مُتَاَدِّب

اچھی تربیت پانے والا ، ادب و تہذیب سیکھنے والا ، مؤدب ، شائستہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَقِّب کے معانیدیکھیے

مُتَعَقِّب

muta'aqqib•मुत'अक़्क़िब

اصل: عربی

اشتقاق: عَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَقِّب کے اردو معانی

صفت

  • جسے قصور کی سزا دی جائے

Urdu meaning of muta'aqqib

  • Roman
  • Urdu

  • jise qasuur kii sazaa dii jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَقِّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَقِّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone