تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہاڑی" کے متعقلہ نتائج

مَہاڑی

بڑے شکار کرنے کا ایک طریقہ ، ہانکا ۔

ماڑی

مکان کے اوپر کی منزل، بالا خانہ، اٹاری، بام

مُہڑی

محل ، عالی شان مکان ۔

ماڑھی

آدمی کو بیٹھنے کی اونچے پایوں کی چھوٹی چارپائی، پلنگڑی، پیڑھی، مچیا

موڑی

(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

مڑی

آریائی خاندان کی ایک زبان، جو کابل کے جنوب (لوگر کی وادی) میں بولی جاتی ہے

مَڑی

کھیت کی منڈیر جس میں کاشت ہو، مینڈھ

مَوڑی

کاغذ یا کھجور کے پتوں وغیرہ کا بنایا ہوا تاج جو دولھا کے سر پر رکھا جائے، سہرا

ماڑْیا

دبلا، لاغر، ضعیف

ماڑا

weak, lean, languid, poor, destitute, bad, rotten

مُوڑی

ایسے بھنے ہوئے چاول جو پھول کر اندر سے پولے ہو جاتے ہیں

مُہڑا

پانی کی تیزرَو کی اُڑان جو کنارے یا جہاز کے پہلو سے ٹکراکر پیدا ہو ۔ چھال ، موج ، لہر

ماڑ

ایک پیمانہ

مِعائی

(طب) معاء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ انتڑی کا ، آنتوں سے متعلق ۔

مَہاری

محل، قصر، عالی شان مکان، مکان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہاڑی کے معانیدیکھیے

مَہاڑی

mahaa.Dii•महाड़ी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَہاڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑے شکار کرنے کا ایک طریقہ ، ہانکا ۔
  • رک : مہاری (۲) ، محل ، قصر ۔

Urdu meaning of mahaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De shikaar karne ka ek tariiqa, haa.nkaa
  • ruk ha muhaarii (२), mahl, qasar

مَہاڑی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone