تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسابَقَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُسابَقَہ کَرنا

ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کرنا ، آگے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ، مقابلہ کرنا ۔

مُسابَقَت کَرنا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ کرنا، سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی کوشِش کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا، مقابلے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُعانَقَہ کَرنا

(کنایۃً) ملنا ، ملحق ہونا ، اتصال ہونا ، مدغم ہونا

مُساہَلَہ کَرنا

سستی کرنا ، تساہل کرنا ، سہل انگاری سے کام لینا ۔

مُقابَلَہ کَرنا

۔ سامنے آنا ، برابری کرنا ، ہمسری کرنا ۔

مُطابَقَت کَرنا

میل کھانا، مشابہت رکھنا

مُضایَقَہ کَرْنا

تامل کرنا ، کوتاہی کرنا ، پہلوتہی کرنا ۔

مُطابَقَت پَیدا کَرْنا

یکسانیت یا برابری پیداکرنا۔

مُضائِقَہ کَرْنا

تامل کرنا ، کوتاہی کرنا ، پہلوتہی کرنا ۔

مُطابِق کَرْنا

اصل سے ملانا، موافق یا یکساں کرنا، مقابلہ کرنا

مُشابِہ کَرنا

مانند یا مثل ٹھہرانا ، تشبیہ دینا ۔

مُقابَلَہ کَرانا

فن یا ہنر یا طاقت جانچنے کے لیے دو ماہروں کے مابین مظاہرہ کروانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسابَقَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

مُسابَقَہ کَرنا

musaabaqa karnaa•मुसाबक़ा करना

  • Roman
  • Urdu

مُسابَقَہ کَرنا کے اردو معانی

  • ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کرنا ، آگے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ، مقابلہ کرنا ۔

Urdu meaning of musaabaqa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre par sabqat haasil karne kii koshish karnaa, aage ba.Dh jaane kii koshish karnaa, muqaabala karnaa

मुसाबक़ा करना के हिंदी अर्थ

  • एक दूसरे पर वरीयता प्राप्त करने का प्रयत्न करना, आगे बढ़ जाने की कोशिश करना, प्रतिस्पर्धा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسابَقَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسابَقَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone