تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْلَب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَطْلَب کَرنا

مدعا حاصل کرنا ؛ (فحش ، بازاری) وصل کرنا ، مجامعت کرنا ۔

مَطلَب بَرابَری کَرنا

۔مطلب برلانا۔ کام نکالنا۔ مقصد پورا کرنا۔ حاجت روائی کرنا۔

مَطلَب بَرآری کَرنا

attain one's object

مَطْلَب اَدا کَرْنا

اپنا مدعا یا منشا بیان کرنا ۔

مَطْلَب حاصِل کَرْنا

کام نکالنا ، مقصد پورا کرنا ۔

مَطْلَب پُورا کَرْنا

مراد برلانا، مقصد میں کامیاب کرنا

مَطْلَب حَل کَرْنا

بات صاف کرنا ، مطلب سمجھانا

مَطْلَب بَراری کَرْنا

مقصد پورا کرنا ، حاجت روائی کرنا ۔

مَطْلَب فَوت کَرْنا

۔متعدی مقصد نہ حاصل ہونے دینا۔؎

مَطَب کَرنا

طبابت کرنا ، کسی حکیم یا ڈاکٹر کا علاج معالجے کے لیے مطب میں بیٹھنا ۔

مُطَّلَع کَرْنا

اطلاع دینا، خبردار کرنا، آگاہ کرنا، واقف کرنا

مَطْلَب کَہْنا

اصل مقصود بیان کرنا، غرض بیان کرنا، مدعا ظاہر کرنا

مُطالبَہ کَرْنا

مانگنا، خطاب کرنا، تقاضا کرنا، طلب کرنا، دعویدار ہونا

مُلَبَّب کَرنا

بھر دینا ، ُپر کرنا ، لبریز کرنا ۔

مَدَد طَلَب کَرنا

امداد چاہنا ، رسد یا کمک مانگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَب کَرنا کے معانیدیکھیے

مَطْلَب کَرنا

matlab karnaa•मतलब करना

محاورہ

موضوعات: بازاری فحش

  • Roman
  • Urdu

مَطْلَب کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مدعا حاصل کرنا ؛ (فحش ، بازاری) وصل کرنا ، مجامعت کرنا ۔

Urdu meaning of matlab karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mudda haasil karnaa ; (fahash, baazaarii) vasl karnaa, mujaamat karnaa

मतलब करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मुद्दा हासिल या प्राप्त करना; (अश्लील, बाज़ारी) संभोग करना, मिलन करना, वस्ल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْلَب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْلَب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone