تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطابَقَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُطابَقَت کَرنا

میل کھانا، مشابہت رکھنا

مُسابَقَت کَرنا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ کرنا، سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُطابَقَت پَیدا کَرْنا

یکسانیت یا برابری پیداکرنا۔

مُطابِق کَرْنا

اصل سے ملانا، موافق یا یکساں کرنا، مقابلہ کرنا

مُسابَقَت کی کوشِش کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا، مقابلے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَہ کَرنا

ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کرنا ، آگے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ، مقابلہ کرنا ۔

مُشابَہَت کَرنا

کسی کے مثل کوئی کام کرنا، نقل کرنا، نقالی کرنا، تقلید کرنا

مُنافَقَت کَرنا

ظاہرداری کرنا، دل میں کینہ رکھ کر دوستی کا اظہار کرنا نیز جھوٹ بولنا

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُفارَقَت کَرنا

جدا ہونا ، علیحدہ ہو جانا ۔

نا مُوافَقَت کَرنا

طبیعت کو بھلا نہ لگنا ، انحراف کرنا ، لگا نہ کھانا ۔

مُوافَقَت کَرْنا

اتفاق کرنا، ملاپ کرنا، اتحاد کرنا، حمایت کرنا، ملنا، دل ملانا، دوست بننا

رُوح کا مُفارَقَت کَرْنا

رُوح کا جسم سے نکلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطابَقَت کَرنا کے معانیدیکھیے

مُطابَقَت کَرنا

mutaabaqat karnaa•मुताबक़त करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُطابَقَت کَرنا کے اردو معانی

  • میل کھانا، مشابہت رکھنا

Urdu meaning of mutaabaqat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mel khaanaa, mushaabahat rakhnaa

मुताबक़त करना के हिंदी अर्थ

  • मेल खाना, समानता रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطابَقَت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطابَقَت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone