تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَبِّہ" کے متعقلہ نتائج

مُشَبِّہ

مانند کرنے والا، مشابہت دینے والا

مُشَبَّہ

وہ چیز جسے کسی دوسری چیز سے تشبیہ دی جائے

مُشَبَّہ بِہ

(بیان) وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہہ دی جائے، وہ چیز جس سے نسبت دیں، جسے مماثل کہا جائے

مُشَبَّہ بالکِتاب

وہ جن کے صاحب کتاب ہونے میں شک پایا جائے ۔

ماہ مُشَبَّہ

تیسویں کا چاند.

صِفَتِ مُشَبَّہ

(قواعد) وہ صفت جس میں وصفی معنی ہمیشہ کے لئے پائے جائیں ، صفتِ ذاتی.

مُشَبّہین

تشبیہ دینے والے ایک فرقے کے لوگ جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ایک روشنی کی طرح ہے ۔

مُشَابِہ

ملتا جلتا ، مانند ،مثل ، مطابق ، ہم شکل ، یکساں ۔

مَشابِہ

مشابہتیں ، شکلیں ، صورتیں

مِشْعَب

(جراحی) سوراخ کرنے کا آلہ جو ایک فولادی چھڑی کابنا ہوتا ہے، اس چھڑی کے ایک سرے پر نوک دار پیچ ہوتا ہے اور دو سرے سرے پر عرضی دستہ ، دستی برما ۔

مُشَعَّب

شاخ دار، شاخ شاخ، شاخوں میں منقسم

مُشاعَبَہ

غیر متعلق باتیں کرنا ، سخن سازی ، زبردستی کی بحث ؛ بات کی پچ ۔

مَلْبَا

مَلْبہ

گرے ہوئے مکان یا عمارت کی مٹی ، اینٹوں وغیرہ کے اجزا کا ڈھیر، کوڑا کرکٹ، مٹی کوڑا، خس و خاشاک وغیرہ

مُرَبَّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَبِّہ کے معانیدیکھیے

مُشَبِّہ

mushabbih•मुशब्बिह

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: شَبِهَ

  • Roman
  • Urdu

مُشَبِّہ کے اردو معانی

صفت

  • مانند کرنے والا، مشابہت دینے والا
  • وہ فرقہ یا مسلک جسے لوگ خدا کے جسم اور اعضا کو انسانی جسم و اعضا کے مشابہ قرار دیتے ہیں

Urdu meaning of mushabbih

  • Roman
  • Urdu

  • maanind karne vaala, mushaabahat dene vaala
  • vo firqa ya maslak jise log Khudaa ke jism aur aazaa ko insaanii jism-o-aazaa ke mushaabeh qaraar dete hai.n

English meaning of mushabbih

Adjective

  • the sect or group whose considered God has the body and organs like human
  • simulator

मुशब्बिह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो सम्प्रदाय या समूह जिसके लोग ईश्वर के शरीर और अंगों को मनुष्य के शरीर और अंगों के सामान मानते हैं
  • मानिंद करने वाला, सादृश्य देने वाला, उपमा देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَبِّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَبِّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone