تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَبّا" کے متعقلہ نتائج

مُرَبّا

پروردہ شدہ ، وہ میوہ جو مقررہ ترکیب سے گلاکرگڑ ، قند یا شکر کے شیرے میں ڈالا گیا ہو ، جام ۔

مُرَبَّع

(اقلیدس) وہ چوکور شکل جس کے چاروں ضلعے آپس میں برابر ہوں اور چاروں زاویے قائمہ ہوں

مُرَبَّہ

مُرَبّاہ

پروردہ شدہ ، پالا ہوا ؛ وہ میوہ جو قند یا شکر کے شیرہ میں ڈال کر پکایا گیا ہو ، جام ۔

مُرَبَّعَہ

(کاشت کاری) زمین کا ایک قطعہ جو پانچ ایکڑ لمبا اور پانچ ایکڑ چوڑا ہو یعنی جس کا رقبہ ۲۵ ایکڑ ہو ۔

مِرباع

ایام جاہلیت میں مالِ غنیمت کا چوتھا حصہ جو سردار لیتا تھا نیز پیداوار کا چوتھا حصہ ، چوتھ ۔

مُرَبّا ہونا

ُزخموں سے چُور ہونا ۔

مُرَبّا ڈالنا

میوے یا پھل کو قند یا مصری وغیرہ کے شیرے میں پروردہ کرنا ، مربّا بنانا یا تیار کرنا ۔

مُرَبّاہ ڈالنا

کسی میوے کو قند یا مصری وغیرہ میں پروردہ کرنا ، جام بنانا

مُرَبَّع کَرنا

چوکور بنانا ؛ (ریاضی) کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دینا ۔

مُرَبَّع بَیٹھنا

چار زانو بیٹھنا، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا

مُرَبَّہ ڈالْنا

کسی چیز کا مربّہ تیار کرنا ، کسی چاشنی میں کسی چیز کے ٹکڑے ڈال کر مربّہ بنانا ۔

مُرَبَّہ ساز

مُربّہ ڈالنے یا تیار کرنے والا

مُرَبَّع سَلام

وہ سلام جو مربع نظم یا اشعار کی شکل میں لکھا جائے ۔

مُرَبَّع دار

کوئی چیز یا کاغذ وغیرہ جس پر چوکور خانے بنے ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَبّا کے معانیدیکھیے

مُرَبّا

murabbaa•मुरब्बा

نیز : مُرَبَّہ, مُرَبّیٰ

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُرَبّا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پروردہ شدہ ، وہ میوہ جو مقررہ ترکیب سے گلاکرگڑ ، قند یا شکر کے شیرے میں ڈالا گیا ہو ، جام ۔
  • پروردہ شدہ، وہ میوہ جو مقررہ ترکیب سے گلاکرگڑ، قند یا شکر کے شیرے میں ڈالا گیا ہو، جام، وہ میوہ جو خاص ترکیب سے گلا کر شیرے میں رکھاگیا ہو
  • پالا ہوا ؛ وہ میوہ جو قند یا شکر کے شیرہ میں ڈال کر پکایا گیا ہو ، جام ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُرَبَّع

(اقلیدس) وہ چوکور شکل جس کے چاروں ضلعے آپس میں برابر ہوں اور چاروں زاویے قائمہ ہوں

مُرَبَّعَہ

(کاشت کاری) زمین کا ایک قطعہ جو پانچ ایکڑ لمبا اور پانچ ایکڑ چوڑا ہو یعنی جس کا رقبہ ۲۵ ایکڑ ہو ۔

Urdu meaning of murabbaa

  • Roman
  • Urdu

  • parvardaa shuudaa, vo meva jo muqarrara tarkiib se galaakar ga.D, qand ya shukr ke shere me.n Daala gayaa ho, jaam
  • parvardaa shuudaa, vo meva jo muqarrara tarkiib se galaakar ga.D, qand ya shukr ke shere me.n Daala gayaa ho, jaam, vo meva jo Khaas tarkiib se gala kar shere me.n rakhaa gayaa ho
  • paala hu.a ; vo meva jo qand ya shukr ke sheraa me.n Daal kar pakaayaa gayaa ho, jaam

English meaning of murabbaa

Noun, Masculine, Singular

  • a sweet spread or preserve made from fruit and sugar boiled to a thick consistency.
  • preserved fruit, jam

मुरब्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • कच्चे फल (जैसे-आँवले, आम, बेल, सेब आदि) को चीनी की चाशनी में पकाने पर तैयार होनेवाला पाक
  • चाशनी में पकाया हुआ फलों आदि का पाक, जैसे- आँवला का मुरब्बा।
  • वह मेवा जो विशेष रूप से गलाकर शक्कर के क़िवाम में रखा गया हो।
  • वह मिठाई जो फलों आदि को चीनी आदि की चाशनी में पकाकर बनाई जाती है, चीनी- मिसरी आदि की चाशनी में रखा फलों या मेवों आदि का पाक
  • वो मेवा जो विशेष संश्लेषण से गला कर शीरे में रखा गया हो, अरबी में इसका बहु., मुरब्बयात और उर्दू फ़ारसी में मुरब्बा-जात है, पोषा हुआ, वो मेवा जो एक विशेष विधि से गला कर गुड़, शक्कर, चीनी आदि के शिरे में डाल कर बनाया गया हो
  • पाला हुआ , वो मेवा जो क़ंद या शुक्र के शेरा में डाल कर पकाया गया हो, जाम

مُرَبّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَبّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَبّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone