تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَعَّب" کے متعقلہ نتائج

مُشَعَّب

شاخ دار، شاخ شاخ، شاخوں میں منقسم

مِشْعَب

(جراحی) سوراخ کرنے کا آلہ جو ایک فولادی چھڑی کابنا ہوتا ہے، اس چھڑی کے ایک سرے پر نوک دار پیچ ہوتا ہے اور دو سرے سرے پر عرضی دستہ ، دستی برما ۔

مَشابِہ

مشابہتیں ، شکلیں ، صورتیں

مُشَابِہ

ملتا جلتا ، مانند ،مثل ، مطابق ، ہم شکل ، یکساں ۔

مُشابِہُ الصَّوت

قریب المخرج یا ہم آواز حروف یا الفاظ ۔

مُشابِہ بِہ

اس کے مانند ، اس کے مقابلے پر

مُشابِہ کَرنا

مانند یا مثل ٹھہرانا ، تشبیہ دینا ۔

مُشابِہ ہونا

ایک دوسرے کی شبیہ ہونا ، مثل ہونا ، ایک جیسا ہونا ؛ نظیر ہونا ، جواب ہونا ۔

مُشابِہِ مِیعادی بُخار

ایک متعدی جراثیمی مرض جس کی علامات ٹائفائیڈ بخار سے ملتی جلتی ہوتی ہیں ، نقلی ٹائفائیڈ بخار ، نقلی تپ میعادی ، خفیف محرقہ تپ

مُشَعْبد

شعبدہ باز، کرتب دکھانے والا، بازی گر، دھوکا دینے والا

مُشابَہَتی

مشابہت رکھنے والا ، مماثلت رکھنے والا ۔

مُشابَہَت

مشابہ ہونے کی حالت، مطابقت، مماثلت

مُشابَہَت کَرنا

کسی کے مثل کوئی کام کرنا، نقل کرنا، نقالی کرنا، تقلید کرنا

مُشابَہَت ہونا

مثل ہونا، مطابقت ہونا

مُشابَہَت رَکْھنا

مطابقت رکھنا، مانند ہونا، دوسری چیز کے مثل یا مانند ہونا، نظیر یا جواب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَعَّب کے معانیدیکھیے

مُشَعَّب

mushaa'ab•मुशा'अब

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: شَعَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُشَعَّب کے اردو معانی

صفت

  • شاخ دار، شاخ شاخ، شاخوں میں منقسم
  • پھیلا ہوا، منتشر، پراگندہ، شاخ در شاخ ہونے والا

Urdu meaning of mushaa'ab

  • Roman
  • Urdu

  • shaaKhdaar, shaaKh shaaKh, shaaKho.n me.n munqasim
  • phailaa hu.a, muntshir, paraagandaa, shaaKh dar shaaKh hone vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَعَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَعَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone