تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْبہ" کے متعقلہ نتائج

مَلْبہ

گرے ہوئے مکان یا عمارت کی مٹی ، اینٹوں وغیرہ کے اجزا کا ڈھیر، کوڑا کرکٹ، مٹی کوڑا، خس و خاشاک وغیرہ

مَلْبَا

مَلْبا اُٹھانا

گرے ہوئے مکان کی اینٹیں مٹی وغیرہ لے جانا.

مَلْبا خَرچ

وہ فنڈ جو حکام کی خاطر و مدارات کے لیے گانو کے لوگ جمع رکھتے ہیں، اخراجات دہ

مَلْبَا چھانٹنا

(بیل داری) منہدم عمارت کے مسالے کو علیحدہ علیحدہ کرنا .

مَلْبے

ملبہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ملبا، گرے ہوئے مکان کی اینٹیں، مٹی، پتھر وغیرہ

مَلْعَبَہ

کھیل کا میدان ؛ تھیٹر ، تماشہ گاہ ۔

مَلْعَب

کھیل، تماشا، تھیٹر، نمائش

مُلاعَبَہ

ملاعبت جس کی یہ ایک صورت ہے، باہم کھیلنا یا ملنا

مُلاعِب

खेलनेवाला, क्रीड़ा करनेवाला।

مَلاعِب

مختلف قسم کے کھیل کود، بازیاں، کھیل کود کے ساز و سامان

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلا

ملنا سے فعل ماضی، ترکیبات میں مستعمل جیسے: ملا جلا، ملا دینا

مِلْیا

ملاوٹ یا ملونی والا نیز ملا ہوا ، مرکب ۔

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْبہ کے معانیدیکھیے

مَلْبہ

malba•मलबा

نیز : مَلْبَا

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

مَلْبہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • گرے ہوئے مکان یا عمارت کی مٹی ، اینٹوں وغیرہ کے اجزا کا ڈھیر، کوڑا کرکٹ، مٹی کوڑا، خس و خاشاک وغیرہ
  • کسی منہدم ہوئی عمارت کی اینٹیں، پتھر اور مٹی، پرانا مسالا وغیرہ
  • (جغرافیہ) پہاڑوں اور چٹانوں کی سطح پر سے ٹوٹ پھوٹ کر گرے ہوئے کنکروں کا ذخیرہ، فتات، ریخت، چورا، ریزہ
  • وہ آمدنی جو گاؤں کی کھاد وغیرہ بیچ کر کاشت کار نمبردار کو سرکاری عمارتوں کے خرچ اور حکام کی آؤ بھگت کے لیے دیتے ہیں

Urdu meaning of malba

  • Roman
  • Urdu

  • gire hu.e makaan ya imaarat kii miTTii, i.inTo.n vaGaira ke ajaza ka Dher, kuu.Daa krikeT, miTTii kuu.Daa, Khas-o-Khaashaak vaGaira
  • kisii munahdim hu.ii imaarat kii i.inTe.n, patthar aur miTTii, puraanaa masaala vaGaira
  • (juGraafiya) pahaa.Do.n aur chaTTaano.n kii satah par se TuuT phuuT kar gire hu.e kankro.n ka zaKhiiraa, fataat, rekhit, chuura, reza
  • vo aamdanii jo gaanv kii khaad vaGaira biich kar kaashtakaar nambardaar ko sarkaarii imaarto.n ke Kharch aur hukkaam kii aa.o bhagat ke li.e dete hai.n

English meaning of malba

Noun, Masculine, Singular

मलबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ध्वस्त मकान या भवन आदि की मिट्टी, ईंट इत्यादि का ढेर, कूड़ा-कर्कट, कतवार
  • टूटी या गिराई हुई इमारत की ईँट, पत्थर और चूना आदि
  • (भूगोल विज्ञान) चट्टानों की सतह पर से टूट-फूटकर गिरे हुए कंकड़ों का समूह, विखंड राशि
  • एक प्रकार की उगाही या वेहरी जो गाँव में पट्टीदारों से दौरे के हाकिमों आदि के खर्च के लिये वसूल की जाती है

مَلْبہ کے مرکب الفاظ

مَلْبہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْبہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْبہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone