تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"museum" کے متعقلہ نتائج
museum کے لیے اردو الفاظ
museum کے اردو معانی
اسم
- [فرعون (موسیس) کے ایک مقبرے کے نام پر] عجائب خانہ
- عجائب گھر
- میوزیم
- وہ عمارت جس میں ادب، فنون، سائنس، تاریخ یا فطرت سے متعلق دلچسپ چیزوں کی نمائش کی جاتی ہے
museum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [फ़िर'औन (मोसेस) के एक मक़बरे के नाम पर] 'अजाइब-ख़ाना
- 'अजाइब-घर
- म्यूज़ियम
- वो 'इमारत जिसमें अदब, फ़ुनून, साईंस, तारीख़ या फ़ितरत से मुत'अल्लिक़ दिलचस्प चीज़ों की नुमाइश की जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَسام
جلد کے مہین سوراخ جن سے پسینہ نکلتا ہے، کسی سطح پر مہین وہ قدرتی سوراخ جن میں سے کوئی سیال یا ہوا سرایت کر سکے یا خارج ہوسکے، منفذ، چھید
مَیشُوم
بدقسمت ، بدنصیب ، شامت زدہ ؛ کج ، ٹیڑھا ؛ گمراہ ، کج رائے ؛ ملعون ، مردود ؛ ُبرا ، خراب ؛ بدمزاج ؛ ناگوار
مَوسَمِ بَہار کی لَکڑی
(جنگلات) لکڑی میں سالانہ حلقوں کا وہ حصہ جس میں بکثرت مسامات (پُرنیاں) ہوں جو اوائل موسم میں بنتا ہے ۔
مَسام دار
جس میں مسام پائے جائیں ، باریک باریک سوراخوں والا (جسم یا سطح) ۔ پانی یا اور کوئی جسم سیال کا چڑھنا شکر اور اسفنج وغیرہ اجسام مسام دار میں اِسی قسم کشش سے علاقہ رکھتا ہے ۔
مَوسَم بَدَل جانا
فصل یا وقت کا ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیل ہونا (جیسے خزاں کا بہار یا سردی کا گرمی میں بدلنا) ؛ زمانہ بدلنا ؛ سماں تبدیل ہونا ۔
مَوسِمی عَوامِل
(نباتیات) بارش ، تپش ، روشنی وغیرہ جو پودوں کی نشو و نما کے لیے ضروری سمجھے جاتے ہیں ۔
مَوسِمی تَہہ
(طبیعیات) کرئہ ہوائی کی پست ترین تہ جس میں بادل بنتے ہیں اور ہوا کی حرکت سے طوفان آتے ہیں یہ تقریبا ً سات میل موٹی ہوتی ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (museum)
museum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔