تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیشُوم" کے متعقلہ نتائج

مَیشُوم

بدقسمت ، بدنصیب ، شامت زدہ ؛ کج ، ٹیڑھا ؛ گمراہ ، کج رائے ؛ ملعون ، مردود ؛ ُبرا ، خراب ؛ بدمزاج ؛ ناگوار

مَشُوم

منحوس، نامبارک، ناپسندیدہ

مَشَمَّ

قوت شامّہ کی جگہ، دماغ

مَشِیمَہ

(قبالت) ایک اسپنج کا متخلخل جسم جو رحم کی دیوار سے لگا ہوا ہوتا ہے اور نال کی ڈوری اس میں لگی ہوتی ہے یہ فی الواقع جنین کا آلہ تنفس و تغزیہ ہوتا ہے، بعد پیدائش جنین کے مشیمہ بھی باہر نکل آتا ہے

مَشامی

مشامہ سے متعلق ، سونگھنے کی چیز ، مشمومی ۔

مَشامَہ

قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)

مَشْئَمَہ

نحوست ، کم بختی ، برکت کی ضد ۔

مَشْئُومَہ

گھٹیا ، قابل نفرت ، منحوس ۔

مُشَمَّع

۱۔ موم چھڑکا ہوا ، موم لگا ہوا

مَشِیمْیَہ

(بصریات) آنکھ کا عروقی یا سیاہی مائل پردہ ، یہ آنکھ کا چھٹا پردہ ہے جس میں عروق بکثرت ہوتے ہیں ، یہ طبقہ شبکیہ پر ایسے محیط ہوتا ہے جیسے مشیمیہ یعنی آنول بچے پر۔

مَشام

قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)

مَشْئُوم

منحوس، بد، بدقسمت

مَشامِ جاں

(مجازاً) دماغ

مَشام تیز

سونگھنے کی تیز حس، قوت حس

مِیو

(۔) بطور علامت مائکرون ، بہت چھوٹا ، ایک ملی میٹر کا ایک ہزارواں حصہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیشُوم کے معانیدیکھیے

مَیشُوم

maishuum•मैशूम

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَیشُوم کے اردو معانی

صفت

  • بدقسمت ، بدنصیب ، شامت زدہ ؛ کج ، ٹیڑھا ؛ گمراہ ، کج رائے ؛ ملعون ، مردود ؛ ُبرا ، خراب ؛ بدمزاج ؛ ناگوار

Urdu meaning of maishuum

  • Roman
  • Urdu

  • badqismat, badansiib, shaamat zada ; kaj, Te.Dhaa ; gumraah, kaj raay ; malu.un, marduud ; ubaraa, Kharaab ; badamizaaj ; naagavaar

مَیشُوم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیشُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیشُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone