تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشام" کے متعقلہ نتائج

مَشام

قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)

مَشام تیز

سونگھنے کی تیز حس، قوت حس

مَشامِ جاں

(مجازاً) دماغ

مَشامی

مشامہ سے متعلق ، سونگھنے کی چیز ، مشمومی ۔

مَشامَہ

قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)

مُشَمَّع

۱۔ موم چھڑکا ہوا ، موم لگا ہوا

مَشَمَّ

قوت شامّہ کی جگہ، دماغ

مَشُوم

منحوس، نامبارک، ناپسندیدہ

مَقام

جائے قیام ، ٹھہرنے کی جگہ ، مکان ، مسکن ، ٹھکانا ، گھر ، ٹھور ٹھکانہ ۔

مُقام

مَشا

مچھر

مَشْئَمَہ

نحوست ، کم بختی ، برکت کی ضد ۔

مَرہَم

ایک مرکب دوا جو علاج کے لیے زخموں پر لگائی جاتی ہے، پھایا، لیپ، ضماد، پٹی

مُبْہم

وہ بات جس کا مطلب صاف نہ ہو اور سمجھ میں نہ ٰآئے، جس میں ابہام ہو، غیر واضع، گول مول

مُدام

ہمیشہ، دائم، متواتر، مسلسل، لگاتار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشام کے معانیدیکھیے

مَشام

mashaam•मशाम

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: مَشَمَّ

  • Roman
  • Urdu

مَشام کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)
  • (مجازاً) دماغ

شعر

Urdu meaning of mashaam

  • Roman
  • Urdu

  • quvvat-e-shaamma, vaqt shaama, jaaye shaama, dimaaG me.n suu.nghne kii quvvat kii jagah (vaahid ke taur par bhii mustaamal
  • (majaazan) dimaaG

English meaning of mashaam

Noun, Masculine, Plural

  • organ of smell, the smell, sense of smelling
  • ( Metaphorically) brain, mind

मशाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मशम्म’ का बहुवचन परंतु एकवचन के अर्थ में व्यवहृत है, वह स्थान जहाँ सूंघने की शक्ति रहती है
  • ( लाक्षणिक) मस्तिष्क, दिमाग़

مَشام کے مترادفات

مَشام کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone