تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوسِمی بازار" کے متعقلہ نتائج

مَوسِمی بازار

وہ بازار جو مقررہ دن یا تہوار کی رعایت سے لگایا جائے ، پینٹھ ۔

مَوسَم بَہار

درختوں کی ہریالی اور پھولوں کے کھلنے کا موسم جو فروری سے اپریل تک رہتا ہے، بہار کا موسم، بہار کا زمانہ پھاگن (مارچ ۔ اپریل) کا مہینہ

مَوسَم بَہار کا راگ

راگ شدھ بہار جو کافی ٹھاٹھ کا وکر کھاڈو راگ ہے ؛ مراد : جس کے سُروں میں خوشی کا تاثر جھلکتا ہے ۔

مَوسَمِ بَہار کی لَکڑی

(جنگلات) لکڑی میں سالانہ حلقوں کا وہ حصہ جس میں بکثرت مسامات (پُرنیاں) ہوں جو اوائل موسم میں بنتا ہے ۔

مَوسَمِ باراں

برسات کا موسم، وہ زمانہ جس میں بارشیں ہوتی ہیں

مَوسَمی بُخار

کسی موسم کے اثرات کے باعث ہونے والا بخار جو ایک خاص مدت میں اُتر جاتا ہو

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوسِمی بازار کے معانیدیکھیے

مَوسِمی بازار

mausimii-baazaar•मौसिमी-बाज़ार

  • Roman
  • Urdu

مَوسِمی بازار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بازار جو مقررہ دن یا تہوار کی رعایت سے لگایا جائے ، پینٹھ ۔

Urdu meaning of mausimii-baazaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo baazaar jo muqarrara din ya tahvaar kii riyaayat se lagaayaa jaaye, penTh

मौसिमी-बाज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह बाज़ार जो किसी निश्चित दिन या त्यौहार को छोड़कर आयोजित किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوسِمی بازار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوسِمی بازار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone