تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرتَعِش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُرتَعِش کَرنا

جمود توڑنا ، متحرک کرنا ؛ ارتعاش پیدا کرنا ۔

مُرتَسِم کَرنا

نقش کرنا، بنانا

مَرتَبَہ کَرنا

عہدہ یا رتبہ دینا، درجہ یا منصب دینا

مُخْتار کَرنا

اختیارات دینا ، مختار مقرر کرنا ، گماشتہ بنانا ، مالک بنانا ، اجازت دینا

مِرزائی کرنا

غرور کرنا، تکبّر یا گھمنڈ کرنا

مُمتاز کرنا

دو سروں سے نمایاں کرنا، عالی مرتبہ بنانا یا تعریف کرنا

مُرتَفَع کَرنا

بلند کرنا ، اُونچا کرنا ۔

مُحتاج کَرْنا

غریب کرنا، مفلس بنانا

مُشْتَہَر کَرْنا

مشہور کرنا، اشتہار دینا، منادی کرانا

نا مُراد کَرنا

ناکام کرنا، ناکامیاب کرنا، منصوبہ وغیرہ بگاڑنا

مُشْتَعِل کَرنا

جوش پیدا کرانا

مُتَّہَم کَرنا

۔الزام لگانا۔متہم ہونا۔لازم۔

مُسْتَعِد کَرنا

آمادہ کرنا ، تیار کرنا

مُلْتَہَب کَرنا

شعلے یا جذبہ کو بھڑکانا ، جلانا ۔

مَعاش کَرنا

گزر بسر کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرتَعِش کَرنا کے معانیدیکھیے

مُرتَعِش کَرنا

murta'ish karnaa•मुरत'इश करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُرتَعِش کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جمود توڑنا ، متحرک کرنا ؛ ارتعاش پیدا کرنا ۔

Urdu meaning of murta'ish karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jamuud to.Dnaa, mutaharrik karnaa ; irti.aash paida karnaa

मुरत'इश करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जमूद तोड़ना, मुतहर्रिक करना , इर्तिआश पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرتَعِش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرتَعِش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone