تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَہَب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَہَب کَرنا

شعلے یا جذبہ کو بھڑکانا ، جلانا ۔

ملتا کرنا

سکے کو مل کر کھوٹا بنانا

مُلْتَبَس کَرنا

جھٹلانا ۔

حُلِیَہ مُشْتَہَر کَرنا

رک : حلیہ چھپوانا.

مَہتاب کھیت کَرنا

چاند نکلنا اور چاندنی پھیلنا

مَہتاب کا کھیت کرنا

۔ چاند او چاندنی نکلنا۔ ؎

مُشْتَہَر کَرْنا

مشہور کرنا، اشتہار دینا، منادی کرانا

مَرتَبَہ کَرنا

عہدہ یا رتبہ دینا، درجہ یا منصب دینا

مُخْتار کَرنا

اختیارات دینا ، مختار مقرر کرنا ، گماشتہ بنانا ، مالک بنانا ، اجازت دینا

مُلْتَوی کَرنا

کچھ عرصہ کے لیے موقوف رکھنا، ٹھہرانا، روکنا، ڈھیل میں ڈالنا

مُرتَعِش کَرنا

جمود توڑنا ، متحرک کرنا ؛ ارتعاش پیدا کرنا ۔

مُمتاز کرنا

دو سروں سے نمایاں کرنا، عالی مرتبہ بنانا یا تعریف کرنا

مُشْتَبَہ کَرنا

شبہے میں ڈالنا ، مشکوک کرنا ۔

مُلْتَفِت کَرنا

متوجہ کرنا ، راغب کرنا ، مائل کرنا ۔

مُنتَخَب کَرنا

۱۔ چھانٹنا ، چننا ، انتخاب کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَہَب کَرنا کے معانیدیکھیے

مُلْتَہَب کَرنا

multahab karnaa•मुल्तहब करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَہَب کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • شعلے یا جذبہ کو بھڑکانا ، جلانا ۔

Urdu meaning of multahab karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shole ya jazbaa ko bha.Dkaanaa, jalaanaa

मुल्तहब करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • शोले या जज़बा को भड़काना, जलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَہَب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَہَب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone