تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْتَعِل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَعِل کَرنا

جوش پیدا کرانا

آتش مشتعل کرنا

آگ لگنا یا جلنا

مُشْتَہَر کَرْنا

مشہور کرنا، اشتہار دینا، منادی کرانا

مُسْتَقِل کَرنا

کسی اسامی پر مستقل طور پر مقرر کرنا ، پکا کرنا

مُسْتَعِد کَرنا

آمادہ کرنا ، تیار کرنا

حُلِیَہ مُشْتَہَر کَرنا

رک : حلیہ چھپوانا.

مَشْعَل رَوشَن کَرْنا

مشعل جلانا

مَلال کَرنا

پچھتانا ، افسوس کرنا

مُبْتَلا کرنا

شیدا کرنا ، فریفتہ کرنا ، عاشق کرنا ۔

بارِ ثُبُوت مُنْتَقِل کرنا

ثبوت کی ذمہ داری فریقِ ثانی پر ڈالنا

مَشْغَلَہ کَرنا

شغل کرنا ، وقت گزاری یا دل بہلانے کے لیے کسی کام میں مصروف ہونا ۔

مُنتَقِل کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا، حوالے کرنا، دینا، سونپنا

مُخْتار کَرنا

اختیارات دینا ، مختار مقرر کرنا ، گماشتہ بنانا ، مالک بنانا ، اجازت دینا

مُرتَعِش کَرنا

جمود توڑنا ، متحرک کرنا ؛ ارتعاش پیدا کرنا ۔

مُمتاز کرنا

دو سروں سے نمایاں کرنا، عالی مرتبہ بنانا یا تعریف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتَعِل کَرنا کے معانیدیکھیے

مُشْتَعِل کَرنا

mushta'il karnaa•मुशत'इल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُشْتَعِل کَرنا کے اردو معانی

  • جوش پیدا کرانا
  • اشتعال دلانا، غصہ دلانا

Urdu meaning of mushta'il karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • josh paida karaana ; ishti.aal dilaana, Gussaa dilaana

मुशत'इल करना के हिंदी अर्थ

  • जोश पैदा कराना, उत्तेजित करना
  • क्रोध दिलाना, ग़ुस्सा दिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْتَعِل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْتَعِل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone