تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیمُرْغ" کے متعقلہ نتائج

سِیمُرْغ

ایک خیالی پرندہ جو قد و قامت مین بہت بڑا سمجھا جاتا ہے نیز بعض کا یہ خیال ہے کہ اس میں تیس چڑہوں کے رنگ ملتے ہیں اور اس کا جثہ، تیس پرندوں کے برابر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیمُرْغ کے معانیدیکھیے

سِیمُرْغ

siimurGसीमुर्ग़

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

سِیمُرْغ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک خیالی پرندہ جو قد و قامت مین بہت بڑا سمجھا جاتا ہے نیز بعض کا یہ خیال ہے کہ اس میں تیس چڑہوں کے رنگ ملتے ہیں اور اس کا جثہ، تیس پرندوں کے برابر ہوتا ہے
  • (تصوف) مرتبہ بقا بعد الفنا

Urdu meaning of siimurG

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khyaalii parindaa jo qad-o-qaamat main bahut ba.Daa samjhaa jaataa hai niiz baaaz ka ye Khyaal hai ki is me.n tiis cha.Dhaa.o.n ke rang milte hai.n aur is ka jassaa, tiis parindo.n ke baraabar hotaa hai
  • (tasavvuf) martaba baqa baad alifnaa

English meaning of siimurG

Noun, Masculine, Singular

  • the legendary king of all birds in eastern tales, a mythical bird said to be equal of thirty birds in size

सीमुर्ग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक कल्पित पक्षी जो क़द और लंबाई में बहुत बड़ा समझा जाता है अथवा कुछ का यह मानना है कि उसमें तीस चिड़ियों के रंग मिलते है और उसका शरीर, तीस पक्षियों के बराबर होता है
  • (सूफ़ीवाद) मृत्यु के बाद भी जीवन का होना

سِیمُرْغ سے متعلق دلچسپ معلومات

سیمرغ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے،’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیمُرْغ

ایک خیالی پرندہ جو قد و قامت مین بہت بڑا سمجھا جاتا ہے نیز بعض کا یہ خیال ہے کہ اس میں تیس چڑہوں کے رنگ ملتے ہیں اور اس کا جثہ، تیس پرندوں کے برابر ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیمُرْغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیمُرْغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone