تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَضَّجات" کے متعقلہ نتائج

مُنَضَّجات

(طب) منضج (رک) کی جمع ، پھوڑوں وغیرہ کو پکانے والی دوائیں ۔

مُنَضَّجِیات

(طب) رک : منضجات ۔

مُنضَجَع

لیٹنے کی جگہ ، آرام گاہ ۔

مُناجات

طلب نجات کے لیے ﷲ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا، التجا

مِنْہاجات

اصول و ضوابط ، قاعدے

مَن جات

جو دل سے پیدا ہوا ہو ؛ طبع زاد ؛ عشق و محبت ؛ محبت کا دیوتا ؛ کام دیو

مُنتَجَہ

انجام یا نتیجے تک پہنچنے والا ، نتیجے کے طور پر ظاہر ہونے والا ، جو (صورت) بالآخر سامنے پیش آئے ۔

مُناجاتی

مناجات سے منسوب یا متعلق، مناجات کا، التجائی یا دعائیہ نظم (وغیرہ) کا، مناجات والا

مَنجَہ

شادی کی ایک قسم ۔

مَضْجَعَہ

قبر میں لیٹنے والا ؛ (کنایۃً) مرحوم و مغفور (رحمت اﷲ علیہ) ۔

مُنتِجَہ

رک : منتج ، نتیجہ دینے والا ؛ (منطق) جس سے نتیجہ نکلتا ہو اور شرائط ، انتاج کے بعد باقی رہی ہوں (ضروب کے لیے مستعمل) ۔

مَضْجَع

خواب گاہ، سونے کی جگ

مَنجا

دھاگے سے مشابہ ایک لمبا کیڑا جو گھوڑے کی آنکھ میں پیدا ہوتا ہے

مِنضَخَہ

پانی چھڑکنے کا آلہ ، جھارہ ؛ (طب) پچکاری ۔

مُناجات کَرنا

دعا مانگنا ، التجا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَضَّجات کے معانیدیکھیے

مُنَضَّجات

munazzajaat•मुनज़्ज़जात

دیکھیے: مُنضِج

  • Roman
  • Urdu

مُنَضَّجات کے اردو معانی

  • (طب) منضج (رک) کی جمع ، پھوڑوں وغیرہ کو پکانے والی دوائیں ۔

Urdu meaning of munazzajaat

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) munzij (ruk) kii jamaa, pho.Do.n vaGaira ko pakaane vaalii davaa.e.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَضَّجات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَضَّجات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone