تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنضَجَع" کے متعقلہ نتائج

مُنضَجَع

لیٹنے کی جگہ ، آرام گاہ ۔

مُنَضَّجات

(طب) منضج (رک) کی جمع ، پھوڑوں وغیرہ کو پکانے والی دوائیں ۔

مُنضِج

طب: پکا دینے والا (پھوڑے وغیرہ کو)، جسم کے زخم، خلط یا مادوں کو پکا کر قابل اخراج بنانے اور معدے میں جمع کرنے والی دوا، جلاب سے پہلے کی دوا

مُنتَجَہ

انجام یا نتیجے تک پہنچنے والا ، نتیجے کے طور پر ظاہر ہونے والا ، جو (صورت) بالآخر سامنے پیش آئے ۔

مَنجَہ

شادی کی ایک قسم ۔

مُنتِجَہ

رک : منتج ، نتیجہ دینے والا ؛ (منطق) جس سے نتیجہ نکلتا ہو اور شرائط ، انتاج کے بعد باقی رہی ہوں (ضروب کے لیے مستعمل) ۔

مَضْجَع

خواب گاہ، سونے کی جگ

مَنجا

دھاگے سے مشابہ ایک لمبا کیڑا جو گھوڑے کی آنکھ میں پیدا ہوتا ہے

مِنضَخَہ

پانی چھڑکنے کا آلہ ، جھارہ ؛ (طب) پچکاری ۔

مُنْضِجُ الوَرَم

ورم کو پکا دینے والا ؛ (طب) ورم کو پکانے اور اس میں پیپ پیدا کرنے والی دوا

مَضْجَعَہ

قبر میں لیٹنے والا ؛ (کنایۃً) مرحوم و مغفور (رحمت اﷲ علیہ) ۔

من وجہ

ایک صورت سے، ایک طرح سے

مِن وَجہٍ

ایک طرح سے ، ایک صورت میں ، ایک لحاظ سے ، قدرے ، کسی قدر ۔

مَنزِلَہ

منزل کا، درجوں کا یا چھت والا (جیسے دو منزلہ ، سہ منزلہ مکان)

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنضَجَع کے معانیدیکھیے

مُنضَجَع

munzaja'•मुंज़जा'

  • Roman
  • Urdu

مُنضَجَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لیٹنے کی جگہ ، آرام گاہ ۔

Urdu meaning of munzaja'

  • Roman
  • Urdu

  • leTne kii jagah, aaraamagaah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنضَجَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنضَجَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone