تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنہُ" کے متعقلہ نتائج

مِنہُ

اُس سے ؛ جب کوئی شعر مضمون یا حاشیہ مولف کا ہو تو منہ لکھ دیتے ہیں

مُبْدَل مِنہُ

وہ چیز، جس سے کوئی چیز تبدیل کی جائے، (قواعد) وہ اسم، جس کے بعد ایک اسم اس کا بدل واقع ہو اور معنی میں جو مقصود مبدل منہ سے ہے وہی بدل سے ہوتا ہے، مثلاً تیرا بھائی زید آیا، اس میں بھائی مبدل منہ ‘اور زید مبدل ہے

مُتَبَدِّل مِنہُ

جس سے تبدیل ہو ۔

مُستَراح مِنہُ

جس سے آرام حاصل ہو ، جس سے سکون ملے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنہُ کے معانیدیکھیے

مِنہُ

minhuमिनहु

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مِنہُ کے اردو معانی

  • اُس سے ؛ جب کوئی شعر مضمون یا حاشیہ مولف کا ہو تو منہ لکھ دیتے ہیں

Urdu meaning of minhu

  • Roman
  • Urdu

  • is se ; jab ko.ii shear mazmuun ya haashiyaa molaf ka ho to mu.nh likh dete hai.n

मिनहु के हिंदी अर्थ

  • उससे, जब कोई शेर, लेख या टिप्प्णी लेखक की हो तो 'मिनहु' लिख देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِنہُ

اُس سے ؛ جب کوئی شعر مضمون یا حاشیہ مولف کا ہو تو منہ لکھ دیتے ہیں

مُبْدَل مِنہُ

وہ چیز، جس سے کوئی چیز تبدیل کی جائے، (قواعد) وہ اسم، جس کے بعد ایک اسم اس کا بدل واقع ہو اور معنی میں جو مقصود مبدل منہ سے ہے وہی بدل سے ہوتا ہے، مثلاً تیرا بھائی زید آیا، اس میں بھائی مبدل منہ ‘اور زید مبدل ہے

مُتَبَدِّل مِنہُ

جس سے تبدیل ہو ۔

مُستَراح مِنہُ

جس سے آرام حاصل ہو ، جس سے سکون ملے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنہُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنہُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone