تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِمنا" کے متعقلہ نتائج

مِمنا

(گلہ بانی) بھیڑ یا بکری کا کم عمر بچہ

مُمَنَّع

مضبوط ، مستحکم ۔

مِنا

منا

منانا کا امر نیز مننا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

مُنْہ

ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت

مَننا

۔ (قدیم) تسلیم ہونا ، قبول ہونا ، مستجاب ہونا (درخواست ، دعا وغیرہ) ۔

مَنع

جس کی ممانعت ہو، ممنوع، رو ک، ممانعت، عدم اجازت

مُنّا

لاڈلا، پیارا، عزیز، چہیتا

مِنہُ

اُس سے ؛ جب کوئی شعر مضمون یا حاشیہ مولف کا ہو تو منہ لکھ دیتے ہیں

مَنّاع

سخت منع کرنے والا، روکنے والا، بہت مانع آنے والا

مِنہ

بارش ، برکھا ، باراں

مُنہا

کسی طرح کے منھ سے لیس

مَمْنُوع

منع کیا ہوا، جس سے منع کیا یا روکا جائے، جس کی بندش ہو، ممتنع، منع

مُمنی

(کاشت کاری) گندم کی فصل کی ایک بیماری جس میں بالیوں میں دانوں کے بجائے چھوٹے قد کے گول گول دانے بن جاتے ہیں نیز پتے اور خوشے چڑمڑ ہوجاتے ہیں ۔

مَمنُوعَہ

منع کیا گیا، روکا گیا، منع کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِمنا کے معانیدیکھیے

مِمنا

mimnaa•मिमना

  • Roman
  • Urdu

مِمنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گلہ بانی) بھیڑ یا بکری کا کم عمر بچہ

اسم، مذکر

  • ممنا کے معنی علم الہی یا شوق تحصیل علم الہی یا راز علم الہیات برہم ہیں

Urdu meaning of mimnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (gallaabaanii) bhii.D ya bikrii ka kama.umar bachcha
  • mumannaa ke maanii ilam alahi ya shauq tahsiil ilam alahi ya raaz ilam-e-ilaahiiyaat braham hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِمنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِمنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone