تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنجَرِفَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنجَرِفَہ

(تشریح) کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پھوٹنے والی اندھی نالی دار تھیلی جس میں حشرات رقیق غذا جمع کرلیتے ہیں ، عطفہ (Diverticulum) ۔

مُنحَرِفَہ

(تشریح الاعضاء) کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پھوٹنے والا اندھا نالی دار عضو یا تھیلی (Diverticula).

مِجْرَفَہ

پلاسٹیک یا لوہے کا کوڑا اٹھانے کا چھوٹا بیلچہ یا پھاوڑا

ماجرا

سرگزشت احوال جو کچھ گزرا

مَنظَرِیَہ

منظر (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ (مجازا ً) قدرتی مناظر کا ، منظر نگاری والا ، جس میں منظر کشی کی گئی ہو (شعر یا نثر وغیرہ) ۔

مَنظَرَہ

(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔

مُنافَع

کاروبار میں ہونے والی بچت

مُجْرا

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مُنافِع

مُنفَرِجَہ

منفرج، کشادہ، الگ کیا ہوا، منتشر

مُنفَرِدَہ

پتھر ، کنکر وغیرہ سے مرکب ، ٹھوس ۔

مَنارا

رک : منارہ ۔

مَنارَہ

بلند ستونجو مسجد میں بناتے ہیں۔ پیشتر کسی زمانے میں ان ستونوں پر چراغ روشن کرتے ہوں گے۔ وہ بلند ستون جس پر اذان کہتے ہیں۔ اردو میں بر وزن دینار و سیپارہ مستعمل ہے) مذکر۔ بلند ستون اینٹ یا پتھر کےمسجد میں ہوں یا کسی اور عمارت میں

مُجْرہ

مَندَفِع

دفع یا دور ہونے والا، دفع، دور

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنجَرِفَہ کے معانیدیکھیے

مُنجَرِفَہ

munjarifa•मुंजरिफ़ा

اصل: عربی

اشتقاق: جَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُنجَرِفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تشریح) کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پھوٹنے والی اندھی نالی دار تھیلی جس میں حشرات رقیق غذا جمع کرلیتے ہیں ، عطفہ (Diverticulum) ۔

Urdu meaning of munjarifa

  • Roman
  • Urdu

  • (tashriih) kisii naalii ya shigaaf se shaaKh kii suurat me.n phuuTne vaalii andhii naaliidaar thailii jis me.n hasharaat raqiiq Gizaa jamaa karlete hai.n, itfaa (Diverticulum)

मुंजरिफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (व्याख्या) किसी नाली या छेद से शाख़ की सूरत में फूटने वाली अँधेरी नाली दार थैली जिसमें कीड़े मकोड़े मुलायम खाना जमा कर लेते हैं, बंद नाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنجَرِفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنجَرِفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone